جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

ٹنڈواللہ یار ،کورونا میں مبتلا خاتون کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش

datetime 4  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹنڈواللہ یار (آن لائن)ٹنڈواللہ یار کے نجی ہسپتال میں کورونا وائرس میں مبتلا خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیدیا۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر لچھمن داس کے مطابق نجی ہسپتال میں حاملہ خاتون کی چند دن قبل کورونا وائرس کی رپورٹ مثبت آئی تھی اور اب خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا ہے جن میں سے ایک فوت ہوگیا۔ اطلاع پر محکمہ صحت کی ٹیمیں نجی ہسپتال پہنچ گئیں جس کے بعد خاتون کے بچے اور عملے سمیت 13 سے زائدافراد کے ٹیسٹ لیے گئے تاہم خاتون

کی ڈیلیوری کے بعد نجی ہسپتال کو 14 دن کے لیے قرنطینہ کردیا گیا اور پولیس کی نفر ی تعینات کردی گئی ہے۔ہسپتال انتظامیہ کا مؤقف ہے کہ خاتون نے کورونا کے حوالے سے کچھ نہیں بتایا تھا اور ہسپتال کو بلاجواز قرنطینہ کیا گیا ہے۔ہسپتال انتظامیہ کا کہنا تھا کہ خاتون یہاں آنے سے قبل حیدرآباد کے نجی ہسپتال میں داخل تھی، خاتون کے اہل خانہ پہلے سول ہسپتال گئے تھے جہاں انہیں سنجیدگی سے نہیں لیا گیا لہٰذا معاملے کی مکمل تحقیقات کی جائے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…