عمران خان نے اپنے دیرینہ دوست نعیم الحق کی نماز جنازہ میں شرکت کیوں نہ کی؟وجہ سامنے آگئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی کے سینئر رہنما و وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور نعیم الحق کی نماز جنازہ گزشتہ روز بعد نماز عصر عائشہ مسجد خیابان اتحاد کراچی میں ادا کی گئی۔انکی نماز جنازہ مسجد عائشہ خیابان اتحاد ڈیفنس میں ادا کی گئی۔ گورنر سندھ سمیت سینئر وزراء نے شرکت کی۔نماز… Continue 23reading عمران خان نے اپنے دیرینہ دوست نعیم الحق کی نماز جنازہ میں شرکت کیوں نہ کی؟وجہ سامنے آگئی