جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان سے امریکہ کیلئے پہلی براہ راست پرواز  کب اڑان بھرے گی؟تاریخ کا اعلان کردیا گیال

datetime 3  مئی‬‮  2020 |

اہور( این این آئی) پاکستان سے امریکہ کے لئے پہلی براہ راست پرواز 7مئی کو اڑان بھرے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سے امریکہ کیلئے پہلی براہ راست پرواز7مئی کو اسلام آباد سے روانہ ہوگی ۔امریکہ کی طرف سے تاریخ میں پہلی بار پاکستان کو براہ راست

پروازیں آپریٹ کرنے کی اجازت دی ۔بتایا گیا کہ پی آئی اے کے دو طیارے اس آپریشن میں استعمال ہوں گے جس کے لئے قواعد و ضوابط بھی طے کر لئے گئے ہیں۔پی آئی اے کا بوئنگ777 بغیر مسافروںکے امریکہ روانہ ہو گا اور وہاں سے 300 سے زائد پاکستانیوں کو واپس لے کر پہنچے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…