منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

صوبہ سندھ میں کرونا وائرس سے پہلی ہلاکت ،تصدیق کر دی گئی

datetime 20  مارچ‬‮  2020

صوبہ سندھ میں کرونا وائرس سے پہلی ہلاکت ،تصدیق کر دی گئی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبہ سندھ میں کرونا وائرس سے پہلی ہلاکت کی تصدیق ۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کی وزیر صحت عذرا افضل نے کرونا وائرس سے پہلی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے ۔ آج پنجاب میں کورونا وائرس کے مزید 2 کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد صوبے بھر میں مریضوں کی تعداد 80… Continue 23reading صوبہ سندھ میں کرونا وائرس سے پہلی ہلاکت ،تصدیق کر دی گئی

راولپنڈی میں کرونا وائرس کا پہلا مریض سامنے آگیا

datetime 20  مارچ‬‮  2020

راولپنڈی میں کرونا وائرس کا پہلا مریض سامنے آگیا

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)راولپنڈی میں کرونا وائرس کا پہلا مریض ہسپتال میں داخل ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں پہلا مریض سامنے آگیا ۔ 40سالہ زیب نور کچھ روز قبل دبئی سے پاکستان واپس آیا تھا ۔ اسے اسلام آباد ائیر پورٹ پر نصب تھرمل اسکینرز سے علامات ظاہر ہونے پر روکا گیا تھا۔ائیرپورٹ… Continue 23reading راولپنڈی میں کرونا وائرس کا پہلا مریض سامنے آگیا

’’یہ آسمانی آفت ہے‘ یہ اپنے وقت پر ہی ختم ہو گی‘‘ آپ اس میں اپنی بداعمالیاں یا گناہ تلاش نہ کریں‘ آفتیں آتی ہیں اور اپنا وقت گزار کر چلی جاتی ہیں، یہ کم ہو رہی ہے، یہ انشاء اگلے کتنے دنوں میں ختم ہو جائے گی ؟ آپ نے صرف 15 دن کیا کرنا ہے؟ جاوید چودھری کا مشورہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر کالم نگار جاوید چودھری اپنے کالم ’’صرف 15 دن ‘‘ میں لکھتے ہیں کہ ۔۔۔16 ویں اور17ویں صدی میں فرنچ‘ پرتگالی‘ ڈینش‘ برٹش اور ڈچ جہاز ران بھی امریکا پہنچ گئے۔یہ بھی واپسی پر بیماریوں کے تحفے لے آئے چناں چہ ایک ایسا وقت آ گیا جب پورا یورپ بیمار ہو چکا تھااور… Continue 23reading ’’یہ آسمانی آفت ہے‘ یہ اپنے وقت پر ہی ختم ہو گی‘‘ آپ اس میں اپنی بداعمالیاں یا گناہ تلاش نہ کریں‘ آفتیں آتی ہیں اور اپنا وقت گزار کر چلی جاتی ہیں، یہ کم ہو رہی ہے، یہ انشاء اگلے کتنے دنوں میں ختم ہو جائے گی ؟ آپ نے صرف 15 دن کیا کرنا ہے؟ جاوید چودھری کا مشورہ

پاکستان میں کرونا وائرس کے متاثرین میں مزید اضافہ، تعداد 5 سو کے قریب پہنچ گئی

datetime 19  مارچ‬‮  2020

پاکستان میں کرونا وائرس کے متاثرین میں مزید اضافہ، تعداد 5 سو کے قریب پہنچ گئی

کراچی /لاہور /اسلام آباد /پشاور /کوئٹہ (این این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس کے مزید 147 کیسز سامنے آنے کے بعد ملک میں متاثرہ افراد کی تعداد 451 ہو گئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق جمعرات کو صوبہ سندھ میں مزید 37، پنجاب میں 45، بلوچستان میں 53، خیبر پختونخوا میں 4 اور گلگت میں 8… Continue 23reading پاکستان میں کرونا وائرس کے متاثرین میں مزید اضافہ، تعداد 5 سو کے قریب پہنچ گئی

کرونا وائرس، گلیات کی حدود میں آنے والے علاقوں میں ایمر جنسی لگا دی گئی

datetime 19  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس، گلیات کی حدود میں آنے والے علاقوں میں ایمر جنسی لگا دی گئی

پشاور(این این آئی)کورونا وائرس کی وباء کے پھیلاؤ کو کنٹرول کرنے کیلئے اٹھائے گئے حفاظتی اور بچاؤ کے اقدامات اور گلیات ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے بورڈ آف اتھارٹی کی عدم موجودگی کے نتیجے میں ڈائریکٹر جنرل گلیات ڈیویلپمنٹ اتھارٹی نے فوری طور پر عوامی مفاد میں گلیات ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (ترمیمی ایکٹ2020) (خیبر پختونخوا ایکٹ نمبر XVII… Continue 23reading کرونا وائرس، گلیات کی حدود میں آنے والے علاقوں میں ایمر جنسی لگا دی گئی

پنجاب میں گھروں اور پرائیویٹ جگہوں پر بھی تقریبات منعقد نہیں ہوسکیں گی، حکومت نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

datetime 19  مارچ‬‮  2020

پنجاب میں گھروں اور پرائیویٹ جگہوں پر بھی تقریبات منعقد نہیں ہوسکیں گی، حکومت نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

لاہور(این این آئی)ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم پنجاب نے ضابطہ فوجداری 1898 کی دفعہ 144(6)کے تحت صوبہ بھر میں گھروں اور پرائیویٹ جگہوں پر ہر قسم کی تقریبات، فنکشنز اور سماجی اجتماعات پر فوری طور پر پابندی عائد کردی ہے- مزید برآں ہر قسم کے جم اور سنوکر کلبز چلانے پر بھی پابندی ہوگی-یہ حکم 4اپریل… Continue 23reading پنجاب میں گھروں اور پرائیویٹ جگہوں پر بھی تقریبات منعقد نہیں ہوسکیں گی، حکومت نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

شریف فیملی بھارتیوں کو ویزہ دینے کیلئے مجھ پر دباؤ ڈالتی تھی، جندال کے بہت قریبی دوستوں کو بھی ویزہ جاری کرنا پڑتا تھا، سابق ہائی کمشنر عبدالباسط کے دھماکہ خیز انکشافات

datetime 19  مارچ‬‮  2020

شریف فیملی بھارتیوں کو ویزہ دینے کیلئے مجھ پر دباؤ ڈالتی تھی، جندال کے بہت قریبی دوستوں کو بھی ویزہ جاری کرنا پڑتا تھا، سابق ہائی کمشنر عبدالباسط کے دھماکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں تعینات سابق ہائی کمشنر عبدالباسط نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سلمان شہبازکا بھارتیوں کو ویزہ دینے کیلئے ہر ماہ فون آتا تھا، میں سلمان شہباز کو ہمیشہ یہی کہتا تھا کہ آپ ویزہ کے طریقہ کار کو اپنائیں لیکن بعض… Continue 23reading شریف فیملی بھارتیوں کو ویزہ دینے کیلئے مجھ پر دباؤ ڈالتی تھی، جندال کے بہت قریبی دوستوں کو بھی ویزہ جاری کرنا پڑتا تھا، سابق ہائی کمشنر عبدالباسط کے دھماکہ خیز انکشافات

پاکستان میں کرونا وائرس پر قابو پایا جانے لگا، ایک اور مریض صحت یاب ہو گیا

datetime 19  مارچ‬‮  2020

پاکستان میں کرونا وائرس پر قابو پایا جانے لگا، ایک اور مریض صحت یاب ہو گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرونا وائرس سے متاثرہ مریض صحت یاب ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ سندھ میں کرونا وائرس کا تیسرا مریض صحت یاب ہو گیا ہے، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سینیٹر مرتضیٰ وہاب نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ مریض سندھ کے ایک آئسولیشن وارڈ میں زیرِ علاج تھا… Continue 23reading پاکستان میں کرونا وائرس پر قابو پایا جانے لگا، ایک اور مریض صحت یاب ہو گیا

ملک کے 3 ائیرپورٹس پر فلائٹ آپریشن دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ

datetime 19  مارچ‬‮  2020

ملک کے 3 ائیرپورٹس پر فلائٹ آپریشن دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی (این این آئی) ایوی ایشن نے 21 مارچ کی صبح 5 بجے سے پاکستان کے تمام بین الاقوامی ہوائی اڈوں پر بین الاقوامی فضائی آپریشن دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ایوی ایشن ترجمان کے مطابق بین الاقوامی فلائٹ آپریشن کو ملک کے تین بڑے ہوائی اڈوں تک محدود کیا گیا تھا۔ ایوی ایشن… Continue 23reading ملک کے 3 ائیرپورٹس پر فلائٹ آپریشن دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ