جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن میں بھی کرونا وائرس کا حملہ ، ملازمین میں تشویش کی لہر ، دفتر بند کرنے کا مشورہ دے دیا گیا

datetime 11  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن میں بھی کرونا وائرس کا حملہ ،ایڈیشنل ڈی جی بجٹ جاوید احمد کرونا کا شکار ہوگئے ،۔ ذرائع کے مطابق جونیئر اسسٹنٹ بجٹ امجد بلوچ بھی متاثرہوئے ،ڈی جی بجٹ کئی روز سے دفتر بھی نہیں آ رہے ،جاوید احمد نے خود کو قرنطینہ میں ڈال دیا،الیکشن کمیشن کے دیگر ملازمین میں بھی تشویش ہوگئی ،حکام کو الیکشن کمیشن ہیڈ آفس سیل کرنے کا مشورہ دیدیا ۔ ذرائع کیمطابق تمام اہلکاروں کے کرونا ٹیسٹ کی تجویز دے دی گئی ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…