جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

ایک ہی دن مزید0 10سے زائد افراد کرونا وائرس سے جاں بحق، 6ہزار کے قریب نئے کیسز رپورٹ

datetime 11  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کوروناوائرس کے باعث ایک ہی دن میں پاکستان میں مزید 101 افراد جاں بحق۔ نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے باعث 101 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں جس کے بعد ملک میں کورونا سے اموات کی کل تعداد 2 ہزار 356 ہو گئی ہے۔

پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران 5 ہزار 834 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی مجموعی تعداد 1 لاکھ 19 ہزار 536 ہو چکی ہے۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کو شکست دینے والوں کی تعداد 38 ہزار 391 ہو چکی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…