جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

آٹا چکیوں کوناقابل یقین قیمت پرگندم کی فراہمی شروع

datetime 1  فروری‬‮  2020

آٹا چکیوں کوناقابل یقین قیمت پرگندم کی فراہمی شروع

لاہور (آن لائن) محکمہ خوراک پنجاب نے شہر کی آٹا چکیوں کو 5 سو روپے فی من کے حساب سے گندم کی فراہمی شروع کردی ہے۔ جبکہ شہر کی نصف آٹا چکیوں نے ان نرخوں پر گندم کی خریداری میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ اسی طرح شہر کی باقی آٹا چکیوں میں جزوی ہڑتال… Continue 23reading آٹا چکیوں کوناقابل یقین قیمت پرگندم کی فراہمی شروع

نوجوانوں کا دیرینہ مطالبہ پورا ، اسلامی بینکنگ کے تحت قرضوں کی فراہمی کا آغاز

datetime 1  فروری‬‮  2020

نوجوانوں کا دیرینہ مطالبہ پورا ، اسلامی بینکنگ کے تحت قرضوں کی فراہمی کا آغاز

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے نوجوانوں کو اسلامی بینکنگ کے تحت قرضوں کی فراہمی کا فیصلہ کرلیا، اس سلسلے میں گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر اور وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار کے ملاقات ہوئی جس میں کامیاب جوان پروگرام کا اسلامی بینکنگ پر مشتمل مرحلہ اپریل سے شروع کرنے کا فیصلہ کیاگیا ۔… Continue 23reading نوجوانوں کا دیرینہ مطالبہ پورا ، اسلامی بینکنگ کے تحت قرضوں کی فراہمی کا آغاز

درباروں پر آنیوالے زائرین کیلئے الیکٹرک گلے کا استعمال شروع ، مشین صرف کون سے نوٹ قبول کرتی ہے؟جانئے

datetime 1  فروری‬‮  2020

درباروں پر آنیوالے زائرین کیلئے الیکٹرک گلے کا استعمال شروع ، مشین صرف کون سے نوٹ قبول کرتی ہے؟جانئے

لاہور( این این آئی )محکمہ اوقاف نے درباروں پر آنے والے زائرین کیلئے چندہ ڈالنے کے لئے الیکٹرک گلے کا استعمال شروع کردیا،پہلے مرحلے میں داتا دربار میں چندہ ڈالنے کیلئے الیکٹرک گلے کی تنصیب کر دی گئی۔بتایا گیا ہے کہ داتا دربار میں رکھی گی الیکٹرک گلہ مشین صرف نئے نوٹ ہی وصول کرتی… Continue 23reading درباروں پر آنیوالے زائرین کیلئے الیکٹرک گلے کا استعمال شروع ، مشین صرف کون سے نوٹ قبول کرتی ہے؟جانئے

باقی ممالک اپنے عوام کو نکال رہے ہیں تو پاکستانیوں کوچین سے کیوں نہیں نکالا جارہا؟مشیر صحت نے عوام کے سامنے کئی سوالوں کے جوابات رکھ دئیے

datetime 1  فروری‬‮  2020

باقی ممالک اپنے عوام کو نکال رہے ہیں تو پاکستانیوں کوچین سے کیوں نہیں نکالا جارہا؟مشیر صحت نے عوام کے سامنے کئی سوالوں کے جوابات رکھ دئیے

اسلام آباد ( آن لائن )حکومت نے اعلان کیا ہے کہ چین میں پھیلنے والے ہلاکت خیز کورونا وائرس کے حوالے سے پاکستانیوں کو واپس وطن نہ لانے کے فیصلے پر قائم ہیں۔وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ چین میں پاکستانیوں… Continue 23reading باقی ممالک اپنے عوام کو نکال رہے ہیں تو پاکستانیوں کوچین سے کیوں نہیں نکالا جارہا؟مشیر صحت نے عوام کے سامنے کئی سوالوں کے جوابات رکھ دئیے

سرکاری ہاؤسنگ سکیموں کو بڑی چھوٹ‘نوٹیفکیشن جاری

datetime 1  فروری‬‮  2020

سرکاری ہاؤسنگ سکیموں کو بڑی چھوٹ‘نوٹیفکیشن جاری

کراچی(آن لائن) حکومت سندھ نے سستے گھروں کی سرکاری اسکیموں کے لیے سیلز ٹیکس کی ترغیب کا اعلان کردیاہے اورکم لاگتی ہاؤسنگ اسکیموں پر سیلز ٹیکس کی چھوٹ دے دیدی ہے۔سندھ حکومت نے سرکاری اسکیم پر دیے جانے والی خدمات پر 13 فیصد سیلز ٹیکس معاف کردیا ہے۔ سندھ بورڈ آف ریونیو کی جانب سے… Continue 23reading سرکاری ہاؤسنگ سکیموں کو بڑی چھوٹ‘نوٹیفکیشن جاری

ہمسایہ ملک نے سی پیک کا حصہ بننے کی خواہش کا اظہار کردیا

datetime 1  فروری‬‮  2020

ہمسایہ ملک نے سی پیک کا حصہ بننے کی خواہش کا اظہار کردیا

اسلام( آن لائن ) ایران کا سی پیک کا حصہ بننے کی خواہش کا اظہار، ایران پاکستان کے ساتھ تمام شعبوں خصوصا تجارت میں تعلقات کو مضبوط بنانا چاہتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پالیسی انسٹی ٹیوٹ میں ایرانی سفیر نے ایران کی سی پیک میں شمولیت کی خواہش کا اظہار کیاہے۔ ایرانی سفیر… Continue 23reading ہمسایہ ملک نے سی پیک کا حصہ بننے کی خواہش کا اظہار کردیا

پاکستان آنے والے چینی باشندوں کی24 گھنٹے نگرانی، محکمہ صحت اپنی حکمت عملی سامنے لےآیا

datetime 1  فروری‬‮  2020

پاکستان آنے والے چینی باشندوں کی24 گھنٹے نگرانی، محکمہ صحت اپنی حکمت عملی سامنے لےآیا

لاہور ( آن لائن )چین میں تیزی کے ساتھ پھیلتے ہوئے کرونا وائرس کے خدشا ت کے پیش نظر محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے لاہور میں مقیم چینی باشندوں کا طبی معائنہ جاری ہے ، محکمہ صحت پنجاب نے چینی باشندوں کے کوائف جمع کر لئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت کی جانب… Continue 23reading پاکستان آنے والے چینی باشندوں کی24 گھنٹے نگرانی، محکمہ صحت اپنی حکمت عملی سامنے لےآیا

سلیکشن کمیٹی نے بنگلہ دیش کیخلاف راولپنڈی ٹیسٹ کے لیے 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا

datetime 1  فروری‬‮  2020

سلیکشن کمیٹی نے بنگلہ دیش کیخلاف راولپنڈی ٹیسٹ کے لیے 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا

لاہور( این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے بنگلہ دیش کے خلاف راولپنڈی ٹیسٹ کے لیے 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا ،آف سپنر بلال آصف اور آل رائونڈر فہیم اشرف کی اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے ۔ چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ مصباح الحق نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے… Continue 23reading سلیکشن کمیٹی نے بنگلہ دیش کیخلاف راولپنڈی ٹیسٹ کے لیے 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا

معروف یونیورسٹی میں مضر صحت کھانا کھانے سے 25 طالبات کی طبیعت خراب

datetime 1  فروری‬‮  2020

معروف یونیورسٹی میں مضر صحت کھانا کھانے سے 25 طالبات کی طبیعت خراب

فیصل آباد(این این آئی)جی سی یونی ورسٹی میں مضر صحت کھانا کھانے سے 25 طالبات کی طبیعت خراب ہو گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جی سی یونی ورسٹی فیصل آباد کے گرلز ہاسٹل میں مبینہ طور پر مضر صحت کھانا کھانے سے 25 طالبات بیمار ہو گئیں۔ یہ واقعہ گزشتہ روز پیش آیا، یونی ورسٹی ذرائع… Continue 23reading معروف یونیورسٹی میں مضر صحت کھانا کھانے سے 25 طالبات کی طبیعت خراب