ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

نعیم الحق کے انتقال پر اپوزیشن رہنما شہباز شریف نے بھی اہم پیغام جاری کر دیا

datetime 15  فروری‬‮  2020

نعیم الحق کے انتقال پر اپوزیشن رہنما شہباز شریف نے بھی اہم پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے بھی نعیم الحق کی وفات پر اظہار افسوس کیا۔انہوں نے نعیم الحق کے اہل خانہ اور پی ٹی آئی سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے۔ واضح رہے کہ وزیراعظم… Continue 23reading نعیم الحق کے انتقال پر اپوزیشن رہنما شہباز شریف نے بھی اہم پیغام جاری کر دیا

نعیم الحق کی نماز جنازہ کس وقت ادا کی جائے گی؟ اہم رہنماؤں کے خصوصی پیغامات بھی سامنے آ گئے

datetime 15  فروری‬‮  2020

نعیم الحق کی نماز جنازہ کس وقت ادا کی جائے گی؟ اہم رہنماؤں کے خصوصی پیغامات بھی سامنے آ گئے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما اور وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی نعیم الحق طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔نعیم الحق کے اہلخانہ نے ان کی وفات کی تصدیق کر دی۔ نعیم الحق کافی عرصے سے علیل تھے اور کراچی کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے، انہیں… Continue 23reading نعیم الحق کی نماز جنازہ کس وقت ادا کی جائے گی؟ اہم رہنماؤں کے خصوصی پیغامات بھی سامنے آ گئے

نعیم الحق کون تھے؟ عمران خان سے وہ ملاقات جو دوستی میں بدل گئی

datetime 15  فروری‬‮  2020

نعیم الحق کون تھے؟ عمران خان سے وہ ملاقات جو دوستی میں بدل گئی

کراچی (نیوز ڈیسک) وزیراعظم پاکستان کے معاون خصوصی اور تحریک انصاف کے سینئر رہنما نعیم الحق ستر برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ نعیم الحق کراچی میں 11 جولائی 1949ء کو پیدا ہوئے، نعیم الحق پیشے کے اعتبار سے بینکر اور کاروباری شخصیت تھے، وہ تحریک انصاف کے بانی کارکنوں میں شامل تھے، انہوں… Continue 23reading نعیم الحق کون تھے؟ عمران خان سے وہ ملاقات جو دوستی میں بدل گئی

مقتولہ شہناز انصاری کا لکھا گیا آخری خط سامنے آ گیا، اس خط میں کیا انکشافات کئے گئے اور ڈپٹی کمشنر اور ایس ایس پی سے کیا مطالبہ کیا گیا تھا؟

datetime 15  فروری‬‮  2020

مقتولہ شہناز انصاری کا لکھا گیا آخری خط سامنے آ گیا، اس خط میں کیا انکشافات کئے گئے اور ڈپٹی کمشنر اور ایس ایس پی سے کیا مطالبہ کیا گیا تھا؟

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کی قتل ہونے والی رکن سندھ اسمبلی شہناز انصاری کی جانب سے لکھا گیا خط بھی سامنے آ گیا۔ ایک نجی ٹی وی پیپلزپارٹی کی رہنما شہناز انصاری کی جانب سے ضلع نوشہرو فیروز کے ڈپٹی کمشنر اور ایس ایس پی کو لکھا گیا خط بھی سامنے لے آیا۔ اس… Continue 23reading مقتولہ شہناز انصاری کا لکھا گیا آخری خط سامنے آ گیا، اس خط میں کیا انکشافات کئے گئے اور ڈپٹی کمشنر اور ایس ایس پی سے کیا مطالبہ کیا گیا تھا؟

میری بیوی کو گولیاں مارنے سے پہلے اس کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا؟ شہناز انصاری کے شوہر کے افسوسناک انکشافات

datetime 15  فروری‬‮  2020

میری بیوی کو گولیاں مارنے سے پہلے اس کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا؟ شہناز انصاری کے شوہر کے افسوسناک انکشافات

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کی قتل ہونے والی رکن سندھ اسمبلی شہناز انصاری کے شوہر کا ویڈیو بیان سامنے آیا ہے، جس میں ڈاکٹر حمید انصاری نے کہا کہ میری اہلیہ کو بالوں سے پکڑ کر تین گولیاں ماری گئیں، انہوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ میری بیوی شہناز انصاری… Continue 23reading میری بیوی کو گولیاں مارنے سے پہلے اس کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا؟ شہناز انصاری کے شوہر کے افسوسناک انکشافات

تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق انتقال کر گئے

datetime 15  فروری‬‮  2020

تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق انتقال کر گئے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما اور وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق کراچی میں انتقال کر گئے، یہ بات فواد چوہدری نے اپنے ٹوئٹ میں بتائی، واضح رہے کہ تحریک انصاف کے سینئر رہنما گزشتہ چند دنوں سے بیمارتھے اور ہسپتال میں داخل تھے، انہیں کینسر تھا اور اس کا علاج چل رہا… Continue 23reading تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق انتقال کر گئے

امریکہ کے سوفٹ وئیر انجینئر کلمہ پڑھ کر دائر ہ اسلام میں داخل ہو گئے

datetime 15  فروری‬‮  2020

امریکہ کے سوفٹ وئیر انجینئر کلمہ پڑھ کر دائر ہ اسلام میں داخل ہو گئے

کراچی (این این آئی)جامعہ بنوریہ عالمیہ سائٹ میں امریکا شگاگو سے تعلق رکھنے والے امریکن سوفٹوئیر انجینئر (Jordan Farber) جورڈن فیربر نے یہودیت سے تائب ہوکر مفتی محمد نعیم کے ہاتھ پر اسلام قبول کرلیا،گزشتہ روز امریکی ریاست شگاگو کے جوان امریکی جورڈن فیربر نے جامعہ بنوریہ عالمیہ آکر اسلام قبول کرنے کی خواہش کا… Continue 23reading امریکہ کے سوفٹ وئیر انجینئر کلمہ پڑھ کر دائر ہ اسلام میں داخل ہو گئے

پولیس سرکار کے سیاہ کارنامے،مجرم کے بجائے معصوم کو سزائے موت بھی سنا دی گئی، جیل میں فرضی ناموں سے سزا کاٹنے والے قیدی، تہلکہ خیز انکشافات

datetime 15  فروری‬‮  2020

پولیس سرکار کے سیاہ کارنامے،مجرم کے بجائے معصوم کو سزائے موت بھی سنا دی گئی، جیل میں فرضی ناموں سے سزا کاٹنے والے قیدی، تہلکہ خیز انکشافات

سکھر(آن لائن) سکھر کی سینٹرل جیل میں فرضی ناموں سے سزا کاٹنے والے قیدیوں کے انکشاف،فرضی نام ظاہر کر کے عدالتوں میں پولیس نے جھوٹے کیس درج کر کے سزا دلائی ہے، شفاف انکوائری کرائے جائے، قیدیوں کے ورثاء کا انصاف کیلئے چیف جسٹس آف پاکستان سمیت دیگر بالا حکام سے ا پیل، تفصیلات کے… Continue 23reading پولیس سرکار کے سیاہ کارنامے،مجرم کے بجائے معصوم کو سزائے موت بھی سنا دی گئی، جیل میں فرضی ناموں سے سزا کاٹنے والے قیدی، تہلکہ خیز انکشافات

مسائل نے لوگوں سے برداشت ہی چھین لی، دروازہ کیوں کھٹکھٹایا؟ بھائی نے بھائی کی جان لے لی

datetime 15  فروری‬‮  2020

مسائل نے لوگوں سے برداشت ہی چھین لی، دروازہ کیوں کھٹکھٹایا؟ بھائی نے بھائی کی جان لے لی

ڈیرہ اسماعیل خان(آن لائن) دروازہ کھٹکھٹانے کے تنازعہ پرجھوک عمرے والی کے علاقہ میں اشتعال میں آکر بھائی نے بھائی پر فائرنگ کر کے قتل کردیا، پہاڑ پور پولیس نے مقتول بھائی کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ پہاڑ پور کی حدود گاؤں جھوک عمرے والی میں دو بھائیوں مطیع اللہ… Continue 23reading مسائل نے لوگوں سے برداشت ہی چھین لی، دروازہ کیوں کھٹکھٹایا؟ بھائی نے بھائی کی جان لے لی