جمعہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2025 

مریض کا دم گھٹ رہا ہو تو آکسیجن دی جائے گی ،تنگی ہوئی تو وہ مختصر دورانیے میں مر جائے گا کروناکے حوالے سے اہم ترین ملک کے وزیر صحت کے بیان نے طوفان کھڑا کر دیا

datetime 1  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خرطوم (این این آئی)سوڈان کے وزیر صحت کا ایک وڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہوا ہے۔ اس کلپ میں انہوں نے حیرت انگیز طریقے سے کرونا وائرس سے خبردار کیا ہے۔ اس کے نتیجے میں عوامی حلقوں میں طوفان کھڑا ہو گیا۔میڈیارپورٹس ککے مطابق سوشل میڈیا پر زیر گردش آنے والے وڈیو کلپ میں سوڈانی وزیر صحت اکرم علی نے شہریوں کو دھماکا خیز انداز سے کوویڈ 19 وائرس سے خبردار کیا۔

اکرم نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کرونا وائرس کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس وبا میں آپ کی صحت آپ کے اپنے ہاتھوں میں ہے اس مرض کا پیناڈول کے سوا کوئی علاج نہیں اگر مریض کا دم گھٹ رہا ہو تو اسے آکسیجن دی جائے گی اور اگر اس پر تنگی ہوئی تو وہ مختصر دورانیے میں مر جائے گا۔سوڈانی وزیر کی یہ وڈیو سوشل میڈیا پر فوری طور پر پھیل گئی۔ بعض لوگوں نے وزیر کی جانب سے کھلے انداز میں بیان کو سراہا جب کہ بعض دیگر افراد نے کرونا سے خبردار کرنے کے سلسلے میں سوڈانی وزیر کے تند و تیز انداز پر حیرانی کا اظہار کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اوساکا۔ایکسپو


میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…