بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

امیگریشن اینڈ پاسپورٹ دفاترکب سے کھلیں گے، حکومت نے اعلان کر دیا

datetime 12  جون‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی) وفاقی حکومت نے جمعہ سے امیگریشن اینڈ پاسپورٹ دفاتر کھولنے کا فیصلہ کر لیا ، احتیاطی تدابیر کے ساتھ لاہور،اسلام آباد، ملتان،کوئٹہ اور کراچی کے دفاتر کھولے جائیں گے ۔مراسلے کے مطابق تمام پاسپورٹ دفاتر آج بروز جمعہ سے باقاعدہ کھلیں گے جو صبح دس بجے سے دوپہر ایک بجے

تک کھلے رہیں گے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق دفاتر میںصرف ارجنٹ پاسپورٹ پراسس ہو گا ۔ پچاس سال سے زائد عمر سائلین کورونا کی رپورٹ لیکر آئیں جبکہ غیر ضروری افراد کا پاسپورٹ دفاتر میں داخلہ نہیں ہو گا۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ محکمہ صحت کے ایس او پیز کے مطابق پاسپورٹ پراسس کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…