بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

بلاول بھٹو زرداری کی ایک پریس کانفرنس سے حکومت کی بنیادیں ہل گئیوزیراعظم کے پاس کونسی برگیڈ کا کنٹرول ہے ؟ پیپلز پارٹی کا بڑا دعوی

datetime 2  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم اور حکومت پر تنقید کرنا اپوزیشن کا حق ہے،چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پریس کانفرنس پر حکومت کا ردعمل ذمہ دارانہ نہیں،بلاول بھٹو زرداری کی ایک پریس کانفرنس سے حکومت کی بنیادیں ہل گئی ہیں، یہ وقت قومی یکجہتی کا ہے، سیاست کا نہیں،وزیر اعظم گالم گلوچ برگیڈ کو کنٹرول کریں۔

اپنے بیان میں نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پریس کانفرنس پر حکومت کا ردعمل ذمہ دارانہ نہیں۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم اور حکومت پر تنقید کرنا اپوزیشن کا حق ہے، چیئرمین بلاول بھٹو نے آج بھی حکومت کو قومی یکجہتی کی دعوت دی،بلاول بھٹو زرداری کی ایک پریس کانفرنس سے حکومت کی بنیادیں ہل گئی ہیں،وفاقی حکومت کے ان گنت ترجمان میدان میں آ گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم گالم گلوچ برگیڈ کو کنٹرول کریں۔انہوں نے کہا ک حکومت کی نااہلی کی وجہ سے لوگوں کی جانیں جا رہی ہیں،یہ وقت قومی یکجہتی کا ہے، سیاست کا نہیں۔انہوں نے کہا کہ حکومت، وزرا اور لاتعداد ترجمان ہوش کے ناخن لیں،ہم نے سیاست شروع کی تو مانگے تانگے کی سرکار چل نہیں سکے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…