لاہورہائیکورٹ کا تمام ٹی وی چینلز پر کونسا پبلک سروس میسجز چلانے کا حکم جاری کر دیا
لاہور( این این آئی )لاہور ہائیکورٹ نے جوڈیشل واٹر کمیشن رپورٹ پر عملدرآمد کیس کی سماعت کرتے ہوئے پانی کو محفوظ بنانے کیلئے تمام ٹی وی چینلز پر پبلک سروس میسجز چلانے کا حکم دیتے ہوئے جوڈیشل واٹر کمیشن سے منسلک افسروں کے تبادلوں سے روکتے ہوئے تبدیل کئے گئے افسروں کا نوٹیفکیشن واپس لینے… Continue 23reading لاہورہائیکورٹ کا تمام ٹی وی چینلز پر کونسا پبلک سروس میسجز چلانے کا حکم جاری کر دیا