جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان میں انفارمیشن ٹیکنالوجی بیسڈ کورونا ٹریٹمنٹ کا پہلا کامیاب تجربہ ، راولپنڈی میں 140 بیڈ کا پہلا محفوظ ترین ہسپتال قائم

datetime 30  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (این این آئی)پنجاب میں انفارمیشن ٹیکنالوجی بیسڈ کورونا ٹریٹمنٹ کا پہلا کامیاب تجربہ کیا گیا، راولپنڈی میں 140 بیڈ کا پہلا محفوظ ترین ہسپتال قائم، سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے ڈاکٹر مریض کے پاس ائے بغیر اسکا جائزہ اور بات چیت بھی کر سکے گا۔ جمعرات کو پنجاب میں انفارمیشن ٹیکنالوجی بیسڈ کورونا ٹریٹمنٹ کا پہلا کامیاب تجربہ کرلیا گیا راولپنڈی میں ڈبل روڈ پر قائم سپورٹس کمپلیکس میں 140 بیڈ کا پہلا محفوظ ترین ہسپتال بنایا گیا جہاں ہر بیڈ سی سی ٹی وی کیمرے کے ذریعہ ڈاکٹرز کے ساتھ منسلک ہے

جس کی مدد سے ڈاکٹر مریض کے پاس آئے بغیر اسکا جائزہ اور بات چیت بھی کر سکے گا، انفارمیش ٹیکنالوجی کے مکمل نظام سے ڈاکٹرز کے تحفظ کو بھی یقینی بنادیا گیا ہے۔ وائس چانسلر میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر عمر اور ایم ایس آئی آر یو ڈاکٹر خالد رندھاوا کا کرونا فیلڈ ہسپتال کا دورہ کرتے ہوئے اس امر کا اظہار کیا کہ ڈاکٹرز اور نرسسز کو جدید ٹریٹمنٹ طریقہ کار سے بہت سہولت مل سکے گی جبکہ آئی ٹی بیسڈ کورونا ٹریٹمنٹ کا دائرہ دیگر ہسپتالوں تک بڑھانے پر غور کیا جارہا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…