ملک بھر میں کتنی لیباٹریوں میں کرونا وائرس کے مفت ٹیسٹ کی سہولت میسر ہے؟مشیر صحت نے بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی)معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ ملک میں چند نجی لیب پرٹیسٹ کیے جارہے ہیں پروہ ناقص ہیں، ملک بھرمیں صرف آٹھ لیباٹریاں مفت کورونا وائرس کی تشخیص کے ٹیسٹ کر رہی ہیں۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں 8 لیباٹریوں کو سرکاری… Continue 23reading ملک بھر میں کتنی لیباٹریوں میں کرونا وائرس کے مفت ٹیسٹ کی سہولت میسر ہے؟مشیر صحت نے بڑا اعلان کردیا