جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

بلوچستان میں بھی مزید 23 کیسز سامنے آ گئے ، مریضوں کی مجموعی تعداد میں اضافہ ہو گیا

datetime 16  اپریل‬‮  2020 |

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان میں کورونا وائرس کے مزید23مریض سامنے آگئے جس کے بعد ابتک کل مریضوں کی تعداد303جبکہ جاں بحق ہونے والے مریضوں کی تعداد5ہوگئی۔ ڈائریکٹریٹ محکمہ صحت بلوچستان کورونا وائرس سیل کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں 23افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے

جسکے بعد بلوچستان میںمجموعی مریضوں کی تعداد303ہوگئی ہے جبکہ 142افراد ابتک صحت یاب ہوچکے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس سے جاںبحق ہونے والے مریضوں کی تعداد5ہوگئی ہے۔ جمعرات کو128افراد کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کئے گئے جن کی رپورٹ آنا باقی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…