اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

ملک بھر میں تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارشیں، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

datetime 17  اپریل‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی)محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں میں پنجاب سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ہواؤں کا سلسلہ پیر تک بالائی علاقوں میں موجود رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ اور پیر کے روز خیبر پختونخواہ، راولپنڈی، جہلم، چکوال، اٹک، میانوالی، سرگودھا، بھکر، لیہ، خوشاب، منڈی بہاؤالدین، حافظ آباد، گوجرانوالہ، گجرات، سیالکوٹ، نارووال، شیخوپورہ، لاہور، قصور،

فیصل آباد، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہواں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے اس دوران بعض مقامات پر ژالہ باری بھی ہو سکتی ہے۔اس کے علاوہ چاغی، نوشکی، کوئٹہ، ژوب، ہرنائی، بارکھان، کوہلو، لورالائی، ڈی جی خان، راجن پور، ملتان، خانیوال، ساہیوال، اوکاڑہ، رحیم یار خان، بہاولنگر اور بہاولپور میں بھی تیز ہواں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…