بزدار حکومت گرائو،شہبازشریف نے تحریک انصاف کے کس اہم رہنما کی منتیں کرنا شروع کردیں؟بڑا انکشاف سامنے آگیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی و ی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ نگار عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ شہبازشریف بزدار حکومت گرانے کے لئے جہانگیر ترین کی منتیں کر رہے ہیں۔ ان کا مزید کہنا ہے پنجاب میں پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن جہانگیر ترین کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی۔ اگر… Continue 23reading بزدار حکومت گرائو،شہبازشریف نے تحریک انصاف کے کس اہم رہنما کی منتیں کرنا شروع کردیں؟بڑا انکشاف سامنے آگیا