جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

شاہد آفریدی وزیراعظم عمران خان کی سیاست کیلئے خطرہ قرار؟ ن لیگ نے حیرت انگیز دعوی کر دیا

datetime 20  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شاہد آفریدی وزیراعظم عمران خان کی سیاست کیلئے خطرہ قرار ، مسلم لیگ ن نے بڑا دعویٰ کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگی رکن پنجاب اسمبلی عظمی بخاری نے صحافیوں سے گفتگو کرتے وئے کہا ہے کہ ایک ایسا کھلاڑی جس نے کھیل کے نام پر چندہ جمع کیا اور اس میں بیشتر کھا گیا اس صورتحال کو دیکھتے ہوئے ہر کھلاڑی میں یہ خواہش دکھائی دے رہی ہے کہ

وہ وزیراعظم عمران خان کے نظریے کو مدنظر رکھ کر پاکستان کا وزیراعظم بن سکتا ہے ۔ انہوںنے شاہد آفریدی کومشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ وزیراعظم عمران خان سے شارٹ کٹ کے ٹوٹکے لیں جن پر عمل کر کے وہ خود وزارت عظمی کے منصب تک پہنچے ہیں ۔ کیونکہ ہمار ا مقابلہ وزیراعظم کے ٹوٹکے ہی کر سکتے ہیں ۔ عظمی بخاری کا کہنا تھا کہ شاہد آفریدی کس لائن پر چل رہے ہیں جس لائن پر وہ جارہے ہیں وہ بالکل صحیح ہے ۔ انہوں نےشاہد آفریدی کو وزیراعظم عمران خان کی سیاست کیلئے خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان صاحب کو آگاہ کرتی کہ اانے والے وقتوں میں شاہد آفرید ی ان کی سیاست کیلئے ایک خطرہ بن سکتے ہیں ۔ میں نے تین سال پہلے جب شاہد آفریدی نے سیاست سے ریٹائرمنٹ لی تب کہہ دیا تھا کہ وہ سیاست میں آئیں گے

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…