جمعرات‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2025 

ایوبیہ میں 100 سال بعد مئی کے مہینے میں برفباری

datetime 20  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایبٹ آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سو سال بعد مئی کے مہینے میں خیبرپختونخوا کے علاقے ایوبیہ میں برفباری، ایبٹ آباد کے علاقے ایوبیہ میں ہونے والی برفباری سے موسم سرد ہو گیا، ایوبیہ کے رہائشی خوشگوار حیرت میں مبتلا ہو گئے۔ ایک رپورٹ کے مطابق ایوبیہ میں مئی کے مہینے میں آخری بار 1920 میں برفباری ہوئی تھی، اس طرح سو سال بعد مئی کے مہینے میں ہونے والی برفباری نے جہاں علاقے میں سردی واپس لوٹی ہے وہاں مقامی افراد بھی حیران ہیں۔

موضوعات:



کالم



دجال آ چکا ہے


نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…