جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عمران خان کی شخصیت پاکستان کے عالمی امیج کیلئےکیوں ضروری تھی؟ وزیراعظم کے ’کرزما ‘نےاسٹیبلشمنٹ کیسے متاثر کیا؟ آفتاب اقبال کے حیرت انگیز انکشافات

datetime 20  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کا کرزما جو ایک پڑھا لکھا طبقہ ہے شہری علاقوں میں رہتے ہیںان تک پہنچا ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ کار آفتاب اقبال نے کہا ہے کہ وزیراعطم کے کرزما نے اسٹیبلشمنٹ کو سب سے زیادہ متاثر کیا ، فورسز جو پاکستان میں روز ازل سے ہیں

انہیں ایسی ہی شخصیت کی ضرورت تھی جس کا کریکٹر صاف ستھرا اور اچھی شخصیت کا حامل ہو ۔ ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف بارک اوبامہ کیساتھ بیٹھے کیا کر رہے تھے بظاہر یہ چھوٹی سے بات لگتی ہے جبکہ عمران خان کا ڈونلڈ ٹرمپ کیساتھ بات کرنے کا انداز کیسا تھا ، یہی چیزیں بہت زیادہ معنی رکھتیں ہیں ۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…