حکومت کا کالجز اور یونیورسٹیوں سمیت ملک بھر میں تمام تعلیمی ادارے 31 مئی تک بند رکھنے کا اعلان، باجماعت نماز اور نماز جمعہ بارے بھی اہم ہدایات جاری
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی حکومت نے واضح کیا ہے کہ ملک میں مساجد بند نہیں ہوگی،باجماعت نماز اور جمعہ کی نماز کو انتہائی محدود رکھا جائیگا،مساجد کھلی رہیں گی، ذکر و اذکار جاری رہے گا،سعودی عرب نے حج کیلئے خدمات، رہائش و ٹرانسپورٹ معاہدے نہ کرنے کی ہدایت کی ہے، ملک بھر میں… Continue 23reading حکومت کا کالجز اور یونیورسٹیوں سمیت ملک بھر میں تمام تعلیمی ادارے 31 مئی تک بند رکھنے کا اعلان، باجماعت نماز اور نماز جمعہ بارے بھی اہم ہدایات جاری