پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

قرنطینہ کیسے چلایا جارہا ہے؟ ایسے شخص کو لگایا جسے کچھ نہیں آتا،چیف جسٹس ہائیکورٹ اقدامات پر شدید برہم ، وضاحت طلب کر لی

datetime 25  مارچ‬‮  2020

قرنطینہ کیسے چلایا جارہا ہے؟ ایسے شخص کو لگایا جسے کچھ نہیں آتا،چیف جسٹس ہائیکورٹ اقدامات پر شدید برہم ، وضاحت طلب کر لی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)ہائیکورٹ میں کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے درخواست کی سماعت کے دوران چیف جسٹس ہائیکورٹ نےبرہمی کااظہار کرتےہوئےکہاکہ آپ کیسےقرنطینہ چلارہے ہیں،اسکول کے اساتذہ کو قرنطینہ چلانے کیلئے بلا رہے ہیں ،آپ ایسے شخص کو کام پر لگا رہے ہیں جسے کچھ آتا نہیں، اسکول اساتذہ کوقرنطینہ چلانے کیلئے بلا رہے ہیں،میڈیکل کالج… Continue 23reading قرنطینہ کیسے چلایا جارہا ہے؟ ایسے شخص کو لگایا جسے کچھ نہیں آتا،چیف جسٹس ہائیکورٹ اقدامات پر شدید برہم ، وضاحت طلب کر لی

وزیراعظم کوئی ایسا گر بتائیں جس سے ایک گھرانے کا تین ہزار میں گزارہ ہو جائے، غریب عوام کو مزید مشکل میں نہ ڈالا جائے ، بڑا سوال پوچھ لیا گیا

datetime 25  مارچ‬‮  2020

وزیراعظم کوئی ایسا گر بتائیں جس سے ایک گھرانے کا تین ہزار میں گزارہ ہو جائے، غریب عوام کو مزید مشکل میں نہ ڈالا جائے ، بڑا سوال پوچھ لیا گیا

لاہور( این این آئی) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ وزیراعظم کوئی ایسا گر بتائیں جس سے ایک گھرانے کا تین ہزار میں گزارہ ہوجائے، وزیراعظم خود کہتے تھے کہ ان کا دو لاکھ میں گزارہ نہیں ہوتا ،غریب عوام کو مزید مشکل میں نہ ڈالا جائے اور کم از کم انہیں… Continue 23reading وزیراعظم کوئی ایسا گر بتائیں جس سے ایک گھرانے کا تین ہزار میں گزارہ ہو جائے، غریب عوام کو مزید مشکل میں نہ ڈالا جائے ، بڑا سوال پوچھ لیا گیا

کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر اسلام آباد میں سپرے کرنے کا فیصلہ

datetime 25  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر اسلام آباد میں سپرے کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن ) وفاقی دارلحکومت میں کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے خطرے کے پیش نظرمیٹروپولیٹین کارپوریشن, سی ڈے اے اور اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے شہر میں کلورین, بلیچ واش اور سپرے کرنے فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے شہر کی مختلف سڑکوں اور مارکیٹس… Continue 23reading کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر اسلام آباد میں سپرے کرنے کا فیصلہ

دکانوں میں 7 سے زائد گاہکوں کے بیک وقت اکٹھا ہونے پر پابندی،325 دکانوں کو بند کردیا گیا

datetime 25  مارچ‬‮  2020

دکانوں میں 7 سے زائد گاہکوں کے بیک وقت اکٹھا ہونے پر پابندی،325 دکانوں کو بند کردیا گیا

اسلام آباد(آن لائن ) ضلعی انتظامیہ شہر میں کرونا وائرس کے حوالے سے جاری کردہ ضابطہ کار یقینی بنانے کے لیے متحرک ہوگئی ہے۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کاکہناہے کہ مختلف دکانوں پر استثنیٰ کی آڑ میں دیگر اشیاء کی فروخت بھی جاری تھی۔ مْختلف دکانوں پر ہینڈ سینٹائزرز اور ماسک کے استعمال کے… Continue 23reading دکانوں میں 7 سے زائد گاہکوں کے بیک وقت اکٹھا ہونے پر پابندی،325 دکانوں کو بند کردیا گیا

قرنطینہ سینٹر میں موجود 640 زائرین کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے، ٹیسٹ نارمل آنے پر اپنوں سے ملنے کی خوشی دیدنی

datetime 25  مارچ‬‮  2020

قرنطینہ سینٹر میں موجود 640 زائرین کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے، ٹیسٹ نارمل آنے پر اپنوں سے ملنے کی خوشی دیدنی

سکھر(آن لائن) سکھر کے قرنطینہ سینٹر سے نارمل قرار دیئے گئے 640 زائرین کی گھروں کو واپسی کا سلسلہ شروع، گھر واپس اور اپنوں میں جانے کی خوشی میں زائرین کے چہرے کھل اٹھے، زائرین کی جانب سے بہتر انتظامات کرنے پر سندھ حکومت اور سکھر انتظامیہ کے ساتھ اظہار تشکر، تفصیلات کے مطابق سکھر… Continue 23reading قرنطینہ سینٹر میں موجود 640 زائرین کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے، ٹیسٹ نارمل آنے پر اپنوں سے ملنے کی خوشی دیدنی

مخیر حضرات اپنے اردگرد نادار لوگوں کی مالی معاونت کریں، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپیل کر دی

datetime 25  مارچ‬‮  2020

مخیر حضرات اپنے اردگرد نادار لوگوں کی مالی معاونت کریں، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپیل کر دی

لاہور(این این آئی ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کیلئے کام کرنے والے ڈاکٹروں، نرسز، طبی عملے اور دیگر کو ایک تنخواہ کے برابر سپیشل رسک الائونس دیا جائے گا۔ ڈیرہ غازی خان قرنطینہ میں 14 روز گزار کر کلیئر قرار دیئے جانے والے 600 افراد… Continue 23reading مخیر حضرات اپنے اردگرد نادار لوگوں کی مالی معاونت کریں، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپیل کر دی

اسلام آباد سمیت ملک بھر میں ایزی پیسہ کی دکانیں بند،شہریوں نے وزیراعظم سے بڑا مطالبہ کر دیا

datetime 25  مارچ‬‮  2020

اسلام آباد سمیت ملک بھر میں ایزی پیسہ کی دکانیں بند،شہریوں نے وزیراعظم سے بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک بھر کے شہریوں نے ایزی پیسہ کی دکانیں کھولنے کا مطالبہ کر دیا ۔ بدھ کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں ایزی پیسہ کی دکانیں بھی بند کر دی گئیں اور اس دور ان اپنے پیاروں کو گھر… Continue 23reading اسلام آباد سمیت ملک بھر میں ایزی پیسہ کی دکانیں بند،شہریوں نے وزیراعظم سے بڑا مطالبہ کر دیا

کورونا وائرس سے بچائو کے لئے حکومتی اقدامات ناکافی ہیں، حکومتی شخصیات کو لکھے گئے خط میں انکشاف

datetime 25  مارچ‬‮  2020

کورونا وائرس سے بچائو کے لئے حکومتی اقدامات ناکافی ہیں، حکومتی شخصیات کو لکھے گئے خط میں انکشاف

لاہور (آن لائن) جوڈیشل ایکٹوازم پینل نے کورونا وائرس سے بچائو کے لئے حکومتی اقدامات کو ناکافی قرار دیتے ہوئے وزیراعظم، گورنر اور وزیر اعلی کو خط ارسال کر دیا ۔ اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے ارسال کئے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ سابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مامون رشید شیخ… Continue 23reading کورونا وائرس سے بچائو کے لئے حکومتی اقدامات ناکافی ہیں، حکومتی شخصیات کو لکھے گئے خط میں انکشاف

’’پیسوں کا لالچ کسی کی زندگی کی پرواہ نہیں کرتا ‘‘ معروف نجی بس کمپنی نے پیسوں کے لالچ میں سامان والی جگہ مسافر ٹھونس دئیے، کرونا وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ، ویڈیو وائرل‎

datetime 25  مارچ‬‮  2020

’’پیسوں کا لالچ کسی کی زندگی کی پرواہ نہیں کرتا ‘‘ معروف نجی بس کمپنی نے پیسوں کے لالچ میں سامان والی جگہ مسافر ٹھونس دئیے، کرونا وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ، ویڈیو وائرل‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی بس کمپنی احکامات نے حکومتی احکامات کو ہوا اڑا ء دیا ۔ تفصیلات کے مطابق نجی بس کمپنی نے مسافروں کو سامان والی جگہ بٹھا دیا ۔ پاکستانی قوم اس وقت کرونا وائرس سے لڑ رہی ہے تو دوسری جانب پیسہ بٹورنے والے لالچ میں آکر انتہائی غفلت کا مظاہرہ کرتے ہوئے… Continue 23reading ’’پیسوں کا لالچ کسی کی زندگی کی پرواہ نہیں کرتا ‘‘ معروف نجی بس کمپنی نے پیسوں کے لالچ میں سامان والی جگہ مسافر ٹھونس دئیے، کرونا وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ، ویڈیو وائرل‎