پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

کرونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ، بہارہ کہو مکمل سیل کر دیا گیا، شہریوں کی نقل و حرکت پر پابندی، پاک فوج نے علاقے کا کنٹرول سنبھال لیا

datetime 25  مارچ‬‮  2020

کرونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ، بہارہ کہو مکمل سیل کر دیا گیا، شہریوں کی نقل و حرکت پر پابندی، پاک فوج نے علاقے کا کنٹرول سنبھال لیا

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی دارالحکومت کے علاقے بارہ کہو میں کرونا مریضوں کی تعداد میں اضافے کے باعث بارہ کہو کو مکمل سیل کرتے ہوئے شہریوں کی نقل و حرکت پر پابندی عائد کر دی گئی ہے جبکہ علاقے کی ذمہ داری پاک فوج کے سپرد کی گئی ہے، شہریوں کو گھروں میں رہنے… Continue 23reading کرونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ، بہارہ کہو مکمل سیل کر دیا گیا، شہریوں کی نقل و حرکت پر پابندی، پاک فوج نے علاقے کا کنٹرول سنبھال لیا

رات 8 بجے کے بعد کسی کو گھر سے نکلنے کی اجازت نہیں ہوگی، بڑا حکم جاری کر دیا گیا

datetime 25  مارچ‬‮  2020

رات 8 بجے کے بعد کسی کو گھر سے نکلنے کی اجازت نہیں ہوگی، بڑا حکم جاری کر دیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کرونا وائرس کی روک تھام کے لئے سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن میں مزید سختی کر دی، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق رات 8 بجے کے بعد کسی کو بھی سڑکوں پر آنے کی اجازت نہیں ہوگی جب کہ صرف ہسپتالوں کے قریب واقع میڈیکل اسٹورز کو… Continue 23reading رات 8 بجے کے بعد کسی کو گھر سے نکلنے کی اجازت نہیں ہوگی، بڑا حکم جاری کر دیا گیا

پاکستانی مرتے ہیں تو مرنے دو ،طبی آلات اور کورونا وائرس کی ٹیسٹنگ کٹس کا بڑا ذخیرہ لے کر کارگو فلائٹ کراچی سے یورپ روانہ ‎‎

datetime 25  مارچ‬‮  2020

پاکستانی مرتے ہیں تو مرنے دو ،طبی آلات اور کورونا وائرس کی ٹیسٹنگ کٹس کا بڑا ذخیرہ لے کر کارگو فلائٹ کراچی سے یورپ روانہ ‎‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا کے دیگر 195 ملکوں کی طرح پاکستان بھی اس وقت بین الاقوامی وبائی مرض کورونا وائرس کی زد میں ہے اور یہاں طبی آلات کی شدید قلت محسوس کی جارہی ہے، ایسے میں تین دن کے دوران طبی آلات سے بھرا ایک اور ہوائی جہاز پاکستان سے ہنگامی بنیادوں پر 100 ٹن… Continue 23reading پاکستانی مرتے ہیں تو مرنے دو ،طبی آلات اور کورونا وائرس کی ٹیسٹنگ کٹس کا بڑا ذخیرہ لے کر کارگو فلائٹ کراچی سے یورپ روانہ ‎‎

عام آدمی کی پریشانی میں اضافہ، آزمائش کی گھڑی میں ناجائز منافع خوروں نے ذخیرہ اندوزی شروع کر دی، اشیاء خور و نوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

datetime 25  مارچ‬‮  2020

عام آدمی کی پریشانی میں اضافہ، آزمائش کی گھڑی میں ناجائز منافع خوروں نے ذخیرہ اندوزی شروع کر دی، اشیاء خور و نوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

مہمند(آن لائن ) مہمند،آزمائش کی گھڑی میں ناجائز منافع خوروں نے ذخیرہ اندوزی شروع کر دی ہے۔ اشیاء خوردونوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں۔ عام آدمی صورتحال سے پریشان، مقامی ضلعی انتظامیہ اشیاء کی قیمتیں کنٹرول کرنے میں ناکام۔ علاقے کے عوام کا گرانفروشوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ۔ قبائلی ضلع مہمند کے… Continue 23reading عام آدمی کی پریشانی میں اضافہ، آزمائش کی گھڑی میں ناجائز منافع خوروں نے ذخیرہ اندوزی شروع کر دی، اشیاء خور و نوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

کرونا وائرس، غیر ضروری افراد اسلام آبا د میں داخل نہیں ہو سکیں گے، داخلی و خارجی راستوں پر پولیس اور رینجرز کے اضافی دستے طلب

datetime 25  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس، غیر ضروری افراد اسلام آبا د میں داخل نہیں ہو سکیں گے، داخلی و خارجی راستوں پر پولیس اور رینجرز کے اضافی دستے طلب

اسلام آباد (آن لائن) کرونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لئے وفاقی دارالحکومت میں ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔آئی جی اسلام آباد عامر ذوا لفقار نے کرونا وائرس کے خطرات سے نمٹنے کے لئے سخت اقدامات کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ اسلام آباد پولیس نے رونا وائرس سے گھبرانا… Continue 23reading کرونا وائرس، غیر ضروری افراد اسلام آبا د میں داخل نہیں ہو سکیں گے، داخلی و خارجی راستوں پر پولیس اور رینجرز کے اضافی دستے طلب

پاکستان میں کورونا وائرس سے 1کروڑ80لاکھ افرادکی نوکریاں خطرے میں پڑ گئیں

datetime 25  مارچ‬‮  2020

پاکستان میں کورونا وائرس سے 1کروڑ80لاکھ افرادکی نوکریاں خطرے میں پڑ گئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس کے سبب لاک ڈائون ، کروڑوں نوکریاں دائو پر لگ گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق لاک ڈائون کے باعث ایک کروڑ 80لاکھ افراد اپنی نوکریوں سے عارضی یا جزوی طور پر فارغ ہو سکتے ہیں ۔ دی نیوز نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ پلاننگ کمیشن کے تھنک ٹینک سے تعلق… Continue 23reading پاکستان میں کورونا وائرس سے 1کروڑ80لاکھ افرادکی نوکریاں خطرے میں پڑ گئیں

عافیہ صدیقی کی رہائی کا نادر موقع،کرونا وائرس کے باعث امریکی جیلوں سے قیدیوں کی رہائی کے بعد پاکستان بھی متحرک،بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 25  مارچ‬‮  2020

عافیہ صدیقی کی رہائی کا نادر موقع،کرونا وائرس کے باعث امریکی جیلوں سے قیدیوں کی رہائی کے بعد پاکستان بھی متحرک،بڑا قدم اٹھا لیا

لاہور( آن لائن ) اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے امریکا میں قید عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے کوششیں کرنے پر زور دیا۔پرویز الہٰی نے کہا کہ کورونا وائرس کے پیش نظر قیدیوں کو رہا کیا جا رہا ہے، امریکا میں بھی قیدیوں کی رہائی ہورہی… Continue 23reading عافیہ صدیقی کی رہائی کا نادر موقع،کرونا وائرس کے باعث امریکی جیلوں سے قیدیوں کی رہائی کے بعد پاکستان بھی متحرک،بڑا قدم اٹھا لیا

لاک ڈائون کی خلاف ورزی پر 150 دکانیں سیل

datetime 25  مارچ‬‮  2020

لاک ڈائون کی خلاف ورزی پر 150 دکانیں سیل

کوئٹہ ( آن لا ئن )کوئٹہ میں کوروناوائرس کے تدارک کے پیش نظر دوسرے روز بھی شہر بھر میں لاک ڈاون ہے اور تمام شاپنگ مالز، کاروباری و تجاری مراکز و مارکیٹیں بند اور پبلک ٹرانسپورٹ سروس بھی معطل ہے۔  کوئٹہ شہر میں پبلک ٹرانسپورٹ سروس معطل ہے، شہر میں لوگوں کی آمدورفت نہ ہونے… Continue 23reading لاک ڈائون کی خلاف ورزی پر 150 دکانیں سیل

گستاخانہ مواد کی تشہیرکے ملزم کی ضمانت کا معاملہ سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 25  مارچ‬‮  2020

گستاخانہ مواد کی تشہیرکے ملزم کی ضمانت کا معاملہ سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے سوشل میڈیا پر فیک آئی ڈی بنا کر گستاخانہ مواد کی تشہیر کرنے والے ملزم شوکت علی کی ضمانت معاملے پر ایف آئی اے کو شکایت کنندہ کے خلاف بھی تحقیقات کرنے کی ہدایت کردی۔ بدھ کو سپریم کورٹ میں سوشل میڈیا پر فیک آئی ڈی بنا کر… Continue 23reading گستاخانہ مواد کی تشہیرکے ملزم کی ضمانت کا معاملہ سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا