ماہ رمضان کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے روزے دارو ں کو پیشگی بتا دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات نے آئندہ تین روز تک موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کردی۔ آئندہ ہفتے بادل چھائے رہنے، ٹھنڈی ہوائیں چلنے اور بارش ہونے کا امکان ہے۔صوبہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا، تاہم ڈیرہ غازی خان میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات… Continue 23reading ماہ رمضان کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے روزے دارو ں کو پیشگی بتا دیا