بدھ‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2025 

اینٹی وائرل ادویات کا استعمال اور 28دن کا لاک ڈاوٴن یقینی بنائیں پاکستان میں موجود چینی طبی ماہرین نے کرونا سے نمٹنے کیلئے اپنے طریقہ بتا دیا

datetime 6  اپریل‬‮  2020

اینٹی وائرل ادویات کا استعمال اور 28دن کا لاک ڈاوٴن یقینی بنائیں پاکستان میں موجود چینی طبی ماہرین نے کرونا سے نمٹنے کیلئے اپنے طریقہ بتا دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا کی تشخیص کیلئے پاکستان آنے والی چین سے ڈاکٹرز کی ٹیم کی لاہور میں وزیراعلی عثمان بزدار کیساتھ ملاقات ۔ قومی موقر نامے کی رپورٹ کے مطابق لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے چین کے ڈاکٹروں اور ماہرین کے وفد کی ملاقات کی جس میں کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے… Continue 23reading اینٹی وائرل ادویات کا استعمال اور 28دن کا لاک ڈاوٴن یقینی بنائیں پاکستان میں موجود چینی طبی ماہرین نے کرونا سے نمٹنے کیلئے اپنے طریقہ بتا دیا

اسد عمر کو سبسڈی نہ دینے پر جہانگیر ترین اور خسرو بختیار نے وزیر خزانہ کے عہدے سے علیحدہ کرایا، انتہائی اہم دعویٰ سامنے آ گیا

datetime 6  اپریل‬‮  2020

اسد عمر کو سبسڈی نہ دینے پر جہانگیر ترین اور خسرو بختیار نے وزیر خزانہ کے عہدے سے علیحدہ کرایا، انتہائی اہم دعویٰ سامنے آ گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سبسڈی نہ دینے پر جہانگیر ترین اور خسرو بختیار نے اسد عمر کو وزیر خزانہ کے عہدے سے علیحدہ کرایا گیا، معروف تجزیہ کار سمیع ابراہیم نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ شوگر مل مافیا حکومت سے سبسڈی مانگ رہا تھا، کابینہ کے اجلاسوں اور پریس کانفرنسز میں بھی اسد عمر… Continue 23reading اسد عمر کو سبسڈی نہ دینے پر جہانگیر ترین اور خسرو بختیار نے وزیر خزانہ کے عہدے سے علیحدہ کرایا، انتہائی اہم دعویٰ سامنے آ گیا

جہانگیر ترین نے چینی بحران کی رپورٹ کو سیاسی قرار دیدیا رپورٹ کے پیچھے وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری کا ہاتھ ہے رہنما تحریک انصاف نے الزام لگا دیا

datetime 6  اپریل‬‮  2020

جہانگیر ترین نے چینی بحران کی رپورٹ کو سیاسی قرار دیدیا رپورٹ کے پیچھے وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری کا ہاتھ ہے رہنما تحریک انصاف نے الزام لگا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چینی بحران پر مبنی رپورٹ سیاسی قرار دید ی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی سینئر رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ روپورٹ کے پیچھے وزیراعظم عمران خان کے پرنسل سیکرٹری اعظم خان کا ہاتھ ہے ، سبسڈی سے ملنے والی رقم جیب میں نہیں جاتی ، 3ارب کی ملنے والی… Continue 23reading جہانگیر ترین نے چینی بحران کی رپورٹ کو سیاسی قرار دیدیا رپورٹ کے پیچھے وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری کا ہاتھ ہے رہنما تحریک انصاف نے الزام لگا دیا

’’ ہاؤس آف شریف اپنی شوگر ملوں سے سارا پیسہ نکال چکا‘‘ ان کی شوگر ملوں میںاب پیسہ کس کا لگا ہوا ہے؟ شریف فیملی کی پرانی عادت ہے کہ برے وقت میں سرمایہ سمیٹ لیا جب اچھا وقت آیا لگا دیا ، ایسے میں اگر ان پر کیس بھی کیا گیا تو کس کے گلے پڑ جائے گا ؟ معروف صحافی نےنیا پنڈورا باکس کھول دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر کالم نگار ارشاد بھٹی اپنے کالم ’’ملک چوس جونکیں !‘‘ میں لکھتے ہیں کہ ۔۔۔۔۔20فروری 2020، وزیراعظم کا ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیاء کی سربراہی میں ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب گوہر نفیس، ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل آئی بی احمد کمال پر مشتمل 3رکنی کمیٹی بنانا، مقصد، چینی کی… Continue 23reading ’’ ہاؤس آف شریف اپنی شوگر ملوں سے سارا پیسہ نکال چکا‘‘ ان کی شوگر ملوں میںاب پیسہ کس کا لگا ہوا ہے؟ شریف فیملی کی پرانی عادت ہے کہ برے وقت میں سرمایہ سمیٹ لیا جب اچھا وقت آیا لگا دیا ، ایسے میں اگر ان پر کیس بھی کیا گیا تو کس کے گلے پڑ جائے گا ؟ معروف صحافی نےنیا پنڈورا باکس کھول دیا

جہانگیر ترین کو زرعی ٹاسک فورس کے چیئرمین کے عہدے سے ہٹا دیا گیا

datetime 6  اپریل‬‮  2020

جہانگیر ترین کو زرعی ٹاسک فورس کے چیئرمین کے عہدے سے ہٹا دیا گیا

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کو زرعی ٹاسک فورس کے کے سربراہ کے عہدہ سے ہٹاد یا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی بحران پر تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف ہوا تھا کہ بحران میں سے سب سے زیادہ فائدہ اٹھانے والوں میں تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین ہیں… Continue 23reading جہانگیر ترین کو زرعی ٹاسک فورس کے چیئرمین کے عہدے سے ہٹا دیا گیا

آٹا بحران پر پہلا استعفیٰ، وزیر خوراک پنجاب سمیع اللہ چودھری عہدے سے مستعفی ہو گئے

datetime 6  اپریل‬‮  2020

آٹا بحران پر پہلا استعفیٰ، وزیر خوراک پنجاب سمیع اللہ چودھری عہدے سے مستعفی ہو گئے

لاہور(آن لائن)صوبہ پنجاب کے وزیر خوراک سمیع اللہ چودھری نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گندم بحران کے باعث وزیر خوراک نے استعفیٰ دیا۔ سمیع اللہ چودھری نے اپنا استعفیٰ وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کو بھجوا دیا ہے۔خیال رہے کہ ملک میں گندم بحران کے حوالے سے وفاقی تحقیقاتی ادارے… Continue 23reading آٹا بحران پر پہلا استعفیٰ، وزیر خوراک پنجاب سمیع اللہ چودھری عہدے سے مستعفی ہو گئے

عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب  کرلیا ،9 نکاتی ایجنڈہ بھی سامنے آگیا

datetime 6  اپریل‬‮  2020

عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب  کرلیا ،9 نکاتی ایجنڈہ بھی سامنے آگیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا آج منگل کو طلب کر لیا ،اجلاس میں 9 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ ایجنڈا کے مطابق بلوچستان میں واپڈا کی طرف سے 80 ارب روپے لاگت سے گزشتہ 15 سال سے زیر تعمیر کچی کینال میں اربوں روپے کی کرپشن کی… Continue 23reading عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب  کرلیا ،9 نکاتی ایجنڈہ بھی سامنے آگیا

غریبوں کو راشن کی فراہمی سے قبل ہی سامان سے بھرا ٹرک لوٹ لیا گیا

datetime 6  اپریل‬‮  2020

غریبوں کو راشن کی فراہمی سے قبل ہی سامان سے بھرا ٹرک لوٹ لیا گیا

حیدر آباد (این این آئی)حیدرآباد میں غریبوں کو راشن کی فراہمی سے قبل ہی سامان سے بھرا ٹرک لوٹ لیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومتِ سندھ کی جانب سے 25 لاکھ سے زائد آبادی والے شہر حیدرآباد کے لیے غریب اور یومیہ اجرت کمانے والے افراد کے لیے 10 ہزار راشن بیگ کا انتظام… Continue 23reading غریبوں کو راشن کی فراہمی سے قبل ہی سامان سے بھرا ٹرک لوٹ لیا گیا

گیس کا شعبہ بھی نیب کے ریڈار میں آگیا ،گیس قیمت،رعاتیں،مراعات،طلب رسد ،تمام تفصیلات مانگ لی گئیں

datetime 6  اپریل‬‮  2020

گیس کا شعبہ بھی نیب کے ریڈار میں آگیا ،گیس قیمت،رعاتیں،مراعات،طلب رسد ،تمام تفصیلات مانگ لی گئیں

اسلام آباد (این این آئی)گیس کا شعبہ نیب کے ریڈار میں آگیا، گیس قیمت،رعاتیں،مراعات،طلب رسد ،تمام تفصیلات طلب کرلی گئیں ۔ پیر کو پٹرولیم ڈویژن،او جی ڈی سی ایل اور ڈی جی پٹرولیم کنسیشن حکام سے جواب طلب کرلی گئیں ۔ دستاویز کے مطابق بتایا جائے کہ گیس قیمت کے تعین کا طریقہ کارکیا ہے… Continue 23reading گیس کا شعبہ بھی نیب کے ریڈار میں آگیا ،گیس قیمت،رعاتیں،مراعات،طلب رسد ،تمام تفصیلات مانگ لی گئیں