نجی سکولوں میں زیر تعلیم بچوں اور انکے ٹیچرزو سٹاف کیلئے زبردست ریلیف، حکومت نے بڑی مشکل حل کردی
لاہور( این این آئی )پنجاب حکومت نے تعطیلات کے دوران تمام نجی سکولوں کی فیس میں 20فیصد کمی اور ماہانہ بنیادوں پر فیس وصولی کی پابندی کرانے کا فیصلہ کر لیا ۔ یہ بات وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اپنے ٹوئٹر اکائونٹ پر اپنے بیان میں کیا ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا… Continue 23reading نجی سکولوں میں زیر تعلیم بچوں اور انکے ٹیچرزو سٹاف کیلئے زبردست ریلیف، حکومت نے بڑی مشکل حل کردی