احساس کفالت میں خواتین کو 12 ہزار روپےدینے کا اعلان ،ہنگامی کیش کیلئے بھی آسان طریقہ کار جاری
اسلام آباد (این این آئی)وزیر ا عظم عمران خان کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ احساس کفالت کے تحت مستحق خواتین کو یکمشت 12 ہزار روپے دیئے جائیں گے، ہنگامی کیش کیلئے شناختی کارڈ نمبر 8171 پر بھیجنا ہے ، ہنگامی کیش مرد کے نام پرجاری کیا جائیگا ، ہنگامی کیش… Continue 23reading احساس کفالت میں خواتین کو 12 ہزار روپےدینے کا اعلان ،ہنگامی کیش کیلئے بھی آسان طریقہ کار جاری