اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

تفتان میں پاکستان ہائوس قرنطینہ میں رکھے گئے افراد سے بھر گیا، تعداد میں بڑا اضافہ ہو گیا

datetime 5  مارچ‬‮  2020

تفتان میں پاکستان ہائوس قرنطینہ میں رکھے گئے افراد سے بھر گیا، تعداد میں بڑا اضافہ ہو گیا

تفتان(این این آئی) پاک ایران بارڈر کے ذریعے ایران سے پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جمعرات کو بھی جاری رہا ،قرنطینہ میں رکھے گئے افرادکی تعداد ڈھائی ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق تفتان اور چمن سمیت بلوچستان کے مختلف سرحدی علاقوں میں صوبائی حکومت کے اعلانات کے مطابق کورونا وائرس کی… Continue 23reading تفتان میں پاکستان ہائوس قرنطینہ میں رکھے گئے افراد سے بھر گیا، تعداد میں بڑا اضافہ ہو گیا

جس کا جسم اسکی کی مرضی نہ کسی مولوی کی مرضی نہ کسی اور کی، میرا جسم میری مرضی کے نعرے میں کوئی برائی نہیں ، حمایت میں دھماکہ خیز بات کر دی گئی

datetime 5  مارچ‬‮  2020

جس کا جسم اسکی کی مرضی نہ کسی مولوی کی مرضی نہ کسی اور کی، میرا جسم میری مرضی کے نعرے میں کوئی برائی نہیں ، حمایت میں دھماکہ خیز بات کر دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب فیصل چوہدری نے بھی عورت مارچ کی حمایت کر دی۔ ایک بیان میں فیصل چوہدری نے کہاکہ جس کا جسم اسکی کی مرضی نہ کسی مولوی کی مرضی نہ کسی اور کی، عورتوں کا حق ہے عورت مارچ ہونا چاہیے۔فیصل چوہدری نے کہاکہ عورت مارچ منانے کی… Continue 23reading جس کا جسم اسکی کی مرضی نہ کسی مولوی کی مرضی نہ کسی اور کی، میرا جسم میری مرضی کے نعرے میں کوئی برائی نہیں ، حمایت میں دھماکہ خیز بات کر دی گئی

لڑکی سے زبردستی شادی کرنے کی کوشش، عشق میں پاگل لڑکے نے تھانے میں ہی خود کشی کر لی، انتہائی افسوسناک واقعہ

datetime 5  مارچ‬‮  2020

لڑکی سے زبردستی شادی کرنے کی کوشش، عشق میں پاگل لڑکے نے تھانے میں ہی خود کشی کر لی، انتہائی افسوسناک واقعہ

اسلام آباد(این این آئی) تھانہ کھنہ میں عثمان نامی لڑکے کی خود کشی معاملے پر آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان نے نوٹس لے لیا جس کے بعد ڈیوٹی افسر ، محرر اور تھانے میں سنتری کو فوری طور پر معطل کردیا گیا۔ ترجمان پولیس کے مطابق ایس پی زبیر احمد شیخ کو… Continue 23reading لڑکی سے زبردستی شادی کرنے کی کوشش، عشق میں پاگل لڑکے نے تھانے میں ہی خود کشی کر لی، انتہائی افسوسناک واقعہ

سرکاری گندم کے گودام سے کروڑوں روپے کی گندم غائب کر دی گئی، بھاری کرپشن کا انکشاف

datetime 5  مارچ‬‮  2020

سرکاری گندم کے گودام سے کروڑوں روپے کی گندم غائب کر دی گئی، بھاری کرپشن کا انکشاف

کوئٹہ(این این آئی) نیب بلوچستان نے سرکاری گندم کے گودام میں کروڑوں روپے مالیت کی گندم کے غبن کا سراغ لگا لیا، پی آر سی سریاب کے انچارج بشیر ابڑو کی جانب سے مبعینہ طور پر سات ہزار سے زائد گندم کی بوریاں غائب اور تین ہزار بوریاں خراب ظا ہر کرکے کروڑوں روپے کی… Continue 23reading سرکاری گندم کے گودام سے کروڑوں روپے کی گندم غائب کر دی گئی، بھاری کرپشن کا انکشاف

گھریلو حالات و غربت سے تنگ دو افراد نے خود کشی کر لی، چار خواتین سمیت 5 افراد کی خودکشی کی کوشش، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل

datetime 5  مارچ‬‮  2020

گھریلو حالات و غربت سے تنگ دو افراد نے خود کشی کر لی، چار خواتین سمیت 5 افراد کی خودکشی کی کوشش، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل

فیصل آباد(آن لائن ) غربت اورگھریلو حالات سے دلبرداشتہ نوجوان نے پھندا اور دوسرے نے تیزاب پی کر زندگی کا خاتمہ کر لیا جبکہ چار خواتین سمیت 5 افراد کا زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کی کوشش، متاثرہ افراد کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ آن لائن کوبتایاگیا ہے کہ 253 ر۔ب… Continue 23reading گھریلو حالات و غربت سے تنگ دو افراد نے خود کشی کر لی، چار خواتین سمیت 5 افراد کی خودکشی کی کوشش، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل

عور ت مار چ میں شریک ہونے کی خواہشمند خواتین کو فحا شی اور عر یانی کیلئے کھلی چھٹی نہیں دینگے، بعض قوتیں دنگا فسادات چاہتی ہیں، پس پردہ حقائق کیا ہیں؟

datetime 5  مارچ‬‮  2020

عور ت مار چ میں شریک ہونے کی خواہشمند خواتین کو فحا شی اور عر یانی کیلئے کھلی چھٹی نہیں دینگے، بعض قوتیں دنگا فسادات چاہتی ہیں، پس پردہ حقائق کیا ہیں؟

لاہور(این این آئی) صدر سنی تحریک پنجا ب علامہ مجاہد عبد الر سو ل نے کہا ہے کہ عور ت مارچ کے نام پر بعض قو تیں دنگا فسادا ت چاہتی ہیں، مغر بی ایجنٹ خو اتین کو سڑکو ں پر لا کر ملک سے شرم وحیا کے کلچر کا خاتمہ کرنے کی کو شش… Continue 23reading عور ت مار چ میں شریک ہونے کی خواہشمند خواتین کو فحا شی اور عر یانی کیلئے کھلی چھٹی نہیں دینگے، بعض قوتیں دنگا فسادات چاہتی ہیں، پس پردہ حقائق کیا ہیں؟

جب حضرت فاطمہ ؓ آتیں توحضور پاکؐ کھڑے ہو کر ان سے ملتے، ہمیں کوئی مغرب سے نئے وظیفے لا کر نہ سکھائے، ہمیں پتہ ہے ہمارے جسم پر کس کی مرضی ہے، علی محمد خان نے میرا جسم میری مرضی والوں کو آئینہ دکھا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر علی محمد خان نے اپنے خطاب میں کہا کہ جب قرارداد لاہور پاس ہوئی تو اس وقت قائداعظم محمد علی علی جناح نے آل انڈیا مسلم سٹوڈنٹ فیڈریشن سے کہا کہ مجھ سے اکثر پوچھا جاتا ہے کہ جس پاکستان کی آپ بات کرتے ہیں اس پاکستان کا طرز… Continue 23reading جب حضرت فاطمہ ؓ آتیں توحضور پاکؐ کھڑے ہو کر ان سے ملتے، ہمیں کوئی مغرب سے نئے وظیفے لا کر نہ سکھائے، ہمیں پتہ ہے ہمارے جسم پر کس کی مرضی ہے، علی محمد خان نے میرا جسم میری مرضی والوں کو آئینہ دکھا دیا

مجھے باہر نکالو، سانس نہیں آ رہی،کراچی میں عمارت میں دبے نوجوان کا اپنے دوست کو فون

datetime 5  مارچ‬‮  2020

مجھے باہر نکالو، سانس نہیں آ رہی،کراچی میں عمارت میں دبے نوجوان کا اپنے دوست کو فون

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں تین منزلہ عمارت گرنے سے جہانزیب اور سفیان بھی دب گئے۔ امدادی ٹیموں نے جہانزیب کو بحفاظت نکال لیا لیکن سفیان نامی نوجوان ابھی ملبے کے نیچے ہی تھا کہ اس نے وہاں سے اپنے دوست آصف کو فون کیا اور کہا کہ میں ملبے میں دبا ہوا ہوں،مجھے باہر نکالو،سانس… Continue 23reading مجھے باہر نکالو، سانس نہیں آ رہی،کراچی میں عمارت میں دبے نوجوان کا اپنے دوست کو فون

عورت مارچ کی مخالفت کرنے والے پرانی دنیا میں رہتے ہیں، کو ئی سیاستدان، کوئی ملا عورت کا راستہ نہیں روک سکتا، بلاول بھٹو بھی عورت مارچ والوں کے ساتھ کھڑے ہو گئے

datetime 5  مارچ‬‮  2020

عورت مارچ کی مخالفت کرنے والے پرانی دنیا میں رہتے ہیں، کو ئی سیاستدان، کوئی ملا عورت کا راستہ نہیں روک سکتا، بلاول بھٹو بھی عورت مارچ والوں کے ساتھ کھڑے ہو گئے

لاہور(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے عورت مارچ کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مخالفت کرنے والے پرانی دنیا میں رہتے ہیں لیکن ان کا دور ختم ہوگیا،اب عورت مارچ بھی کرے گی، ڈاکٹر بھی بنے گی،فوج میں بھی جائے گی،آج اگر عورت چاہے گی تو وہ وزیراعظم… Continue 23reading عورت مارچ کی مخالفت کرنے والے پرانی دنیا میں رہتے ہیں، کو ئی سیاستدان، کوئی ملا عورت کا راستہ نہیں روک سکتا، بلاول بھٹو بھی عورت مارچ والوں کے ساتھ کھڑے ہو گئے