پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

عوام نے آئسولیشن میں رہنے کی اپیل کو ہوا میں اڑا دیا، تمام پابندیاں توڑ کر باہر نکل آئے، ہوٹل کھلے ،ٹرانسپورٹ معمول کے مطابق رواں دواں

datetime 21  مارچ‬‮  2020

عوام نے آئسولیشن میں رہنے کی اپیل کو ہوا میں اڑا دیا، تمام پابندیاں توڑ کر باہر نکل آئے، ہوٹل کھلے ،ٹرانسپورٹ معمول کے مطابق رواں دواں

کراچی(این این آئی)کورونا وائر س سے بچائو کے لیے وزیرِ اعلی سندھ مراد علی شاہ کی 3 دن آئسولیشن میں رہنے کی اپیل عوام نے مسترد کر دی۔کراچی شہر میں مختلف علاقوں میں چائے کے ہوٹل کھلے رہے اورشہر میں پبلک اور پرائیویٹ ٹرانسپورٹ بھی معمول کے مطابق رواں دواں رہی۔ کورونا وائرس سے نمٹنے… Continue 23reading عوام نے آئسولیشن میں رہنے کی اپیل کو ہوا میں اڑا دیا، تمام پابندیاں توڑ کر باہر نکل آئے، ہوٹل کھلے ،ٹرانسپورٹ معمول کے مطابق رواں دواں

چمن میں پاک افغان سرحد تجارتی سرگرمیوں کے لیے بحال

datetime 21  مارچ‬‮  2020

چمن میں پاک افغان سرحد تجارتی سرگرمیوں کے لیے بحال

چمن(این این آئی) وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر چمن میں پاک افغان سرحد کو تجارت کے لیے کھول دیا گیا۔کسٹم حکام کے مطابق کنٹینرز اور ٹرکوں کی گزشتہ روز کلیئرنگ کا عمل مکمل کیا گیا تھا جس کے بعد اب باب دوستی سیمال بردار ٹرک افغانستان میں داخل ہونا شروع ہوگئے ہیں جس کے… Continue 23reading چمن میں پاک افغان سرحد تجارتی سرگرمیوں کے لیے بحال

آزادکشمیر میں 3 دن کیلئے ٹرانسپورٹ سروس بند، قیدیوں کی سزا میں بھی کمی کا اعلان

datetime 21  مارچ‬‮  2020

آزادکشمیر میں 3 دن کیلئے ٹرانسپورٹ سروس بند، قیدیوں کی سزا میں بھی کمی کا اعلان

مظفر آباد (این این آئی)آزاد جموں و کشمیر حکومت نے کورونا وائرس کے سبب لگی ہوئی ہیلتھ ایمرجنسی کے تحت جمعہ کی رات سے صوبے بھر میں ٹرانسپورٹ سروس منسوخ کردی ہے۔محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آزاد جموں و کشمیر میں تین دن کے لیے کسی بھی پبلک ٹرانسپورٹ کو داخل… Continue 23reading آزادکشمیر میں 3 دن کیلئے ٹرانسپورٹ سروس بند، قیدیوں کی سزا میں بھی کمی کا اعلان

کرونا وائرس کے بعد پاکستان میں ایک اورخطرناک وائرس پھیل گیا، پہلے مریض کی تصدیق کردی گئی

datetime 21  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس کے بعد پاکستان میں ایک اورخطرناک وائرس پھیل گیا، پہلے مریض کی تصدیق کردی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی دارالحکومت کراچی میں کانگو وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا،جناح ہسپتال انتظامیہ نے 40 سالہ شخص میں کانگو وائرس کی تصدیق کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی میں کانگو وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا،ڈائریکٹر جناح ہسپتال ڈاکٹر سیمی جمالی نے کہاہے کہ متاثرہ شخص کی گوشت کی دکان ہے ۔ سول… Continue 23reading کرونا وائرس کے بعد پاکستان میں ایک اورخطرناک وائرس پھیل گیا، پہلے مریض کی تصدیق کردی گئی

ٹرمپ کے اعلان کے بعد پاکستانی مارکیٹس سے ملیریا، گٹھیا کی دوائیں غائب

datetime 21  مارچ‬‮  2020

ٹرمپ کے اعلان کے بعد پاکستانی مارکیٹس سے ملیریا، گٹھیا کی دوائیں غائب

اسلام آباد (این این آئی) سرجیکل ماسکس، سینیٹائزرز کے ساتھ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان کے بعد سے پاکستانی مارکیٹس سے ملیریا اور گٹھیا کے امراض کی دوائیں بھی غائب ہوگئیں۔شہریوں نے بتایا کہ ذخیرہ اندوزوں نے مہنگے داموں فروخت کرنے کے لیے ان دوائوں کو اسٹاک کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی کے… Continue 23reading ٹرمپ کے اعلان کے بعد پاکستانی مارکیٹس سے ملیریا، گٹھیا کی دوائیں غائب

پورا ملک لاک ڈائون کی طرف ! سندھ کے بعد بلوچستان حکومت نے بھی بڑا اعلان کردیا

datetime 21  مارچ‬‮  2020

پورا ملک لاک ڈائون کی طرف ! سندھ کے بعد بلوچستان حکومت نے بھی بڑا اعلان کردیا

کوئٹہ(آن لائن) محکمہ داخلہ نے تین ہفتوں تک صوبے بھر کے تمام شاپنگ مال، ریستوران اور بازاربند کردیئے۔بلوچستان میں کورونا وائرس کے مزید 11 کیسز کی تصدیق کے بعد صوبے بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 92 ہوگئی۔ جس کے بعد محکمہ داخلہ نے صوبے میں تمام مارکیٹس، ریستوران اور شاپنگ مالز تین ہفتوں کیلئے… Continue 23reading پورا ملک لاک ڈائون کی طرف ! سندھ کے بعد بلوچستان حکومت نے بھی بڑا اعلان کردیا

پی آئی اے نے تمام انٹرنیشنل فلائٹس منسوخ کردیں

datetime 21  مارچ‬‮  2020

پی آئی اے نے تمام انٹرنیشنل فلائٹس منسوخ کردیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی آئی اے نے بیرون ملک جانے والے فلائٹ آپریشن عارضی طور پر معطل کر دیئے ۔ نجی ٹی وی کے مطا بق سول ایوی ایشن اتھارٹی کے احکامات پر پاکستان ایئر لائن (پی آئی اے )نے بیرون ملک جانے والی تمام پروازیں معطل کر دی ہیں ۔ فلائٹ آپریشن کی… Continue 23reading پی آئی اے نے تمام انٹرنیشنل فلائٹس منسوخ کردیں

کرونا وائرس سے انتقال کرنے والوں کو اس طریقے سےدفنایا جائے ، حکومت نےاہم ترین مراسلہ جاری کردیا

datetime 21  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس سے انتقال کرنے والوں کو اس طریقے سےدفنایا جائے ، حکومت نےاہم ترین مراسلہ جاری کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوا محکمہ ریلیف و بحالی کی جانب سے مراسلہ جاری کیا گیا ہے کہ جس میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے مریضوں کو تابوت میں رکھ کر دفنایا جائے۔جاری کردہ مراسلے میں مزید کہا گیا ہے کہ غسل اور تدفین کرنے والے افراد ماسک، دستانے اور دیگر… Continue 23reading کرونا وائرس سے انتقال کرنے والوں کو اس طریقے سےدفنایا جائے ، حکومت نےاہم ترین مراسلہ جاری کردیا

کرونا وائرس کے باوجوددربار پر محفل سجا کر اجتماع کرنے پر متولی اور شرکاء کے خلاف سخت ترین ایکشن

datetime 21  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس کے باوجوددربار پر محفل سجا کر اجتماع کرنے پر متولی اور شرکاء کے خلاف سخت ترین ایکشن

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا میں دربار پر محفل سجا کر اجتماع کرنے پر متولی اور شرکاء کے خلاف دفعہ 144 کی خلاف ورزی کا مقدمہ درج کر کے پولیس مصروف تفتیش ہے۔ذرائع کے مطابق سرگودھا جھنگ روڈ پر قصبہ جہانیاں شاہ کے علاقہ میں دربار عالم شیر شاہ پر سید ضمیرالحسن نے اجتماعی دعا ختم القرآن… Continue 23reading کرونا وائرس کے باوجوددربار پر محفل سجا کر اجتماع کرنے پر متولی اور شرکاء کے خلاف سخت ترین ایکشن