انتہائی افسوسناک حادثہ ، باراتیوں کی گاڑی کھائی میں گرنے سے دلہن سمیت 5 جاں بحق
مانسہرہ(آن لائن)مانسہرہ کی تحصیل اوگی میں باراتیوں کی گاڑی کھائی میں گرنے سے دلہن سمیت 5 افرادجاں بحق اورایک خاتون زخمی ہوگئی۔مانسہرہ کے گاوں سیدآباد چورکلاں سے باراتیوں کی جیپ تورغر کے گاوں تلی جارہی تھی کہ بنجئی کے مقام پر تیز رفتاری کے سبب جیپ ڈرائیور سے بے قابو ہوکر کھائی میں گرگئی۔ذرائع کے… Continue 23reading انتہائی افسوسناک حادثہ ، باراتیوں کی گاڑی کھائی میں گرنے سے دلہن سمیت 5 جاں بحق