خاتون صحافی غریدہ فاروقی کو بھی کورونا وائرس ہوگیا

3  جون‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی چینل سے وابستہ غریدہ فاروقی بھی کرونا وائرس کا شکار ہو گئیں،غریدہ فاروقی کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہنا ہے کہ 2 دن پہلے کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہوئی تھیں جس کے بعد فوری طور پر کورونا ٹیسٹ

کروایا جس میں وائرس کی تصدیق ہوئی،انہوں نے مزید کہا کہ میں پہلے گھر میں سیلف آئسولیشن اختیار کر چکی ہوں، یہ بیماری ایک حقیقت ہے اور اس سے متاثر ہو جانا کوئی شرم کی بات نہیں، غریدہ فاروقی نے لوگوں سے اپنی جلد صحتیابی کے لیے دعا کرنے کی بھی درخواست کی ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…