اتوار‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2025 

بڑا بریک تھرو،اداکارہ عظمیٰ خان کا ملک ریاض کی بیٹیوں کے حق میں بیان سامنے آگیا

datetime 3  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( اے پی پی) معروف اداکارہ عظمیٰ خان نے معروف کاروباری شخصیت ملک ریاض کی بیٹیوں کے حق میں بیان دے دیا۔اداکارہ عظمیٰ خان اور ہما خان نے لاہور کی کینٹ کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ نعمان ناصر کے روبرو ضابطہ فوجداری کی دفعہ 164 کے تحت اپنا بیان قلمبند کروایا۔جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ملک ریاض کی بیٹیوں کیخلاف

مقدمہ غلط فہمی کی بنیاد پر درج کروایا، اس درج کروائے گئے مقدمہ میں کوئی گواہی یا شہادت پیش نہیں کرنا چاہتی، اداکارہ عظمی خان نے عدالت کو بتایا کہ مقدمہ میں تاحال کوئی چالان نہیں آیا اس لئے مزید کارروائی نہیں کرنا چاہتی۔ بیان قلمبند کرنے کی کارروائی کے بعد عدالت نے پولیس تفتیشی افسر کو طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)


ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…