گرمیاں شروع ہوتے ہی کرونا کا اثر ختم پاکستان میں15اپریل اور دنیا میں 15مئی کےبعد وائرس کی شدت میں کمی کی خوشخبری سنا دی گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف ستارہ شناس ایس اے چودھری المعروف ماموں نےنجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ستاروں کی چال بتا رہی ہیں کہ کورونا ابھی ختم نہیں ہوگا بلکہ اس کی شدت میں کمی آئے گی ،ابھی اور اکا دکا کیسز چلتے رہیں گے۔انہوں نے کہا کہ دنیا کی کافی… Continue 23reading گرمیاں شروع ہوتے ہی کرونا کا اثر ختم پاکستان میں15اپریل اور دنیا میں 15مئی کےبعد وائرس کی شدت میں کمی کی خوشخبری سنا دی گئی