ٹڈی دل کے حملوں سے گندم کی فصل متاثر ، وزارت خزانہ نے بڑا خدشہ ظاہر کردیا
اسلام آباد (این این آئی)وزارت خزانہ نے سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں سے گندم کی فصل متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا ہے جبکہ خراب موسم اور کیڑوں کے حملوں سے کاٹن کی فصل متاثر ہوئی اور مالی سال کپاس کی پیداوار 9.45 ملین گانٹھ کم ریکارڈ ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق… Continue 23reading ٹڈی دل کے حملوں سے گندم کی فصل متاثر ، وزارت خزانہ نے بڑا خدشہ ظاہر کردیا