ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

’’دو ہفتوں کی بچی روز چیخ کر کسی کافر جج کو بلا رہی ہے‘‘

datetime 3  مارچ‬‮  2020

’’دو ہفتوں کی بچی روز چیخ کر کسی کافر جج کو بلا رہی ہے‘‘

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر کالم نگار جاوید چودھری اپنے ایک کالم ’’بچی چپ نہیں کر رہی‘‘ میں لکھتے ہیں کہ ۔۔۔۔راولپنڈی میں ایک علاقہ ہے رتہ امرال‘ اس علاقے کے ایک صاحب چھوٹے سے سرکاری ملازم ہیں‘ دو سال قبل ان کی اہلیہ کا انتقال ہو گیا‘ بچے چھوٹے تھے‘ صاحب نے نئی شادی کر لی مگر… Continue 23reading ’’دو ہفتوں کی بچی روز چیخ کر کسی کافر جج کو بلا رہی ہے‘‘

حج فارم سے ختم نبوت کا کالم حذف کرنے کا معاملہ عوامی امنگوں کی ترجمانی کردی گئی

datetime 3  مارچ‬‮  2020

حج فارم سے ختم نبوت کا کالم حذف کرنے کا معاملہ عوامی امنگوں کی ترجمانی کردی گئی

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) نے حج فارم سے ختم نبوت کا کالم حذف کرنے کے خلاف قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ادی ۔مسلم لیگ (ن) کی رکن اسمبلی ربعیہ نصرت کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ حکومت کے اس اقدام سے ملک بھر… Continue 23reading حج فارم سے ختم نبوت کا کالم حذف کرنے کا معاملہ عوامی امنگوں کی ترجمانی کردی گئی

نجی تعلیمی ادارے کا استاد جلاد بن گیا‘پانی پینے پر 7سالہ بچے کا بازو توڑ دیا قانونی کارروائی کی صورت میں الٹادھمکیاں دینا شروع کر دیں

datetime 3  مارچ‬‮  2020

نجی تعلیمی ادارے کا استاد جلاد بن گیا‘پانی پینے پر 7سالہ بچے کا بازو توڑ دیا قانونی کارروائی کی صورت میں الٹادھمکیاں دینا شروع کر دیں

سرگودہا(این این آئی)سرگودھا شہر کے نجی تعلیمی ادارے میں طالب علم کو پانی پینے کے جرم میں ٹیچر نے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا جسے ہسپتال منتقل کر کے پولیس نے سکول ٹیچر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔زرائع کے مطابق شہر کے علاقہ کوٹ فرید کے  ارشد کا 7 سالہ بیٹا مبشر علاقہ کے… Continue 23reading نجی تعلیمی ادارے کا استاد جلاد بن گیا‘پانی پینے پر 7سالہ بچے کا بازو توڑ دیا قانونی کارروائی کی صورت میں الٹادھمکیاں دینا شروع کر دیں

وزارت پٹرولیم  میں عناصر من پسند  کو کیسے نواز جارہا تھا ؟ اٹارنی جنرل نے ان کا منصوبہ ناکام بنا دیا، تہلکہ خیز انکشافات

datetime 3  مارچ‬‮  2020

وزارت پٹرولیم  میں عناصر من پسند  کو کیسے نواز جارہا تھا ؟ اٹارنی جنرل نے ان کا منصوبہ ناکام بنا دیا، تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(آن لائن)اٹارنی جنرل آف پاکستان نے نارتھ ساؤتھ گیس پائپ لائن منصوبہ بارے اپنی قانونی رائے دے دی ہے اور روسی کمپنیوں بارے وزارت پٹرولیم کے مؤقف کو یکسر مسترد کردیا ہے۔اٹارنی جنرل آف پاکستان کی رائے سامنے آنے کے بعد وزارت پٹرولیم کی بدنینی کو قوم کے سامنے مکمل بے نقاب کردیا ہے۔وزارت… Continue 23reading وزارت پٹرولیم  میں عناصر من پسند  کو کیسے نواز جارہا تھا ؟ اٹارنی جنرل نے ان کا منصوبہ ناکام بنا دیا، تہلکہ خیز انکشافات

اکیڈمی کے واش روم سے 18 سالہ نوجوان کی لاش برآمد

datetime 3  مارچ‬‮  2020

اکیڈمی کے واش روم سے 18 سالہ نوجوان کی لاش برآمد

لاہور( این این آئی)وحدت روڈ کے علاقہ میں واقع اکیڈمی کے واش روم سے 18 سالہ نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے ، پولیس نے فرانزک ٹیم کی مدد سے ضروری شواہد اکٹھے کرنے کے بعد لاش کو پوسٹمارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر دیا ۔ بتایا گیا ہے کہ 18سالہ نعیم گزشتہ روز سے… Continue 23reading اکیڈمی کے واش روم سے 18 سالہ نوجوان کی لاش برآمد

اپوزیشن جماعتوں نے خورشید شاہ اور خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈرز جاری کرنے کا مطالبہ کر دیا

datetime 2  مارچ‬‮  2020

اپوزیشن جماعتوں نے خورشید شاہ اور خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈرز جاری کرنے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے اسیر رہنماؤں کے پروڈکشن آرڈرز کے اجرا کا مطالبہ کردیا گیا ۔اپوزیشن جماعتوں نے پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ اور ن لیگی لیڈر خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈرز جاری کرنے کا مطالبہ کردیا، اپوزیشن جماعتوں نے مطالبہ کیا ہے کہ دونوں اسیر ارکان… Continue 23reading اپوزیشن جماعتوں نے خورشید شاہ اور خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈرز جاری کرنے کا مطالبہ کر دیا

50 سالہ شخص کے ساتھ 12 سالہ بچی کی زبردستی شادی، انتہائی افسوسناک انکشاف

datetime 2  مارچ‬‮  2020

50 سالہ شخص کے ساتھ 12 سالہ بچی کی زبردستی شادی، انتہائی افسوسناک انکشاف

ٹھٹھ (آن لائن) ٹھٹھہ مکلی میں 50 سالہ شخص کے ساتھ 12 سالہ معصوم بچی سے زبردستی شادی کروانے کا انکشاف گھوڑاباری سے تعلق رکھنے والے 50 سالہ زین العابدین لاشاری سے گزشتہ رات مکلی کنبھار محلے میں 12 سالہ بچی عابدہ عرف الھبچائی ولد مٹو لاشاری کا زبردستی نکاح کروایا گیا۔ معصوم بچی کی… Continue 23reading 50 سالہ شخص کے ساتھ 12 سالہ بچی کی زبردستی شادی، انتہائی افسوسناک انکشاف

گندم کی فی من قیمت کا حتمی فیصلہ، کاشتکاروں کے لئے بھی خوشی کی خبر

datetime 2  مارچ‬‮  2020

گندم کی فی من قیمت کا حتمی فیصلہ، کاشتکاروں کے لئے بھی خوشی کی خبر

کراچی (این این آئی)سندھ حکومت نے گندم کی امدادی قیمت کا تعین کرلیا ہے۔ گندم کی فی من قیمت 1400 روپے فی من مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حتمی فیصلہ منگل کو سندھ کابینہ کے اجلاس میں کیا جائے گا۔ زرائع کے مطابق سندھ کے کاشتکاروں کی صوبائی حکومت کی جانب سے خوشی کی… Continue 23reading گندم کی فی من قیمت کا حتمی فیصلہ، کاشتکاروں کے لئے بھی خوشی کی خبر

حکومت نے نئے ڈیم کی تعمیر کی منظوری دے دی

datetime 2  مارچ‬‮  2020

حکومت نے نئے ڈیم کی تعمیر کی منظوری دے دی

کوہاٹ(این این آئی)وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا کے جنوبی ضلع کرک میں تقریباًساڑھے 81 کروڑروپے کی خطیر لاگت سے ـ’مخ بانڈہ ڈیم ‘ کی تعمیر کرنے کی منظوری دے دی۔اس منصوبے کی تکمیل سے صابرآباد اور ملحقہ علاقوں میں پینے کے پانی کی فراہمی کے علاوہ سینکڑوں ایکڑاراضی سیراب ہوگی ۔ ضلع کرک سے منتخب ممبر… Continue 23reading حکومت نے نئے ڈیم کی تعمیر کی منظوری دے دی