پنجاب سےسندھ کیلئے چلنے والی گاڑیاں بند
لاہور( این این آئی )کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر پنجاب حکومت نے سندھ کیلئے پبلک ٹرانسپورٹ بند کردی ۔پنجاب پراونشل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی جانب سے متعلقہ افسران کو مراسلہ جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی تا حکم ثانی برقرار رہے گی۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ پابندی کی خلاف ورزی… Continue 23reading پنجاب سےسندھ کیلئے چلنے والی گاڑیاں بند