پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کا نوٹیفکیشن جاری ،جانتے ہیں گریڈ وائز کس کی کتنی تنخواہ کٹے گی؟

datetime 19  مارچ‬‮  2020

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کا نوٹیفکیشن جاری ،جانتے ہیں گریڈ وائز کس کی کتنی تنخواہ کٹے گی؟

کرا چی(آن لائن)کورونا وائرس کے لیے قائم سندھ حکومت نے فنڈ کیلئے سرکاری ملازمین و افسران کے تنخواہوں سے کٹوتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفیکیشن کے مطابق گریڈ ایک سے گریڈ 16 تک کے ملازمین کی تنخواہ سے 5 فیصد کٹوتی ہوگی۔ گریڈ 17 سے گریڈ 20 تک کے افسران کی تنخواہ سے 10 فیصد… Continue 23reading سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کا نوٹیفکیشن جاری ،جانتے ہیں گریڈ وائز کس کی کتنی تنخواہ کٹے گی؟

پنجاب سےسندھ کیلئے چلنے والی گاڑیاں بند

datetime 19  مارچ‬‮  2020

پنجاب سےسندھ کیلئے چلنے والی گاڑیاں بند

لاہور( این این آئی )کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر پنجاب حکومت نے سندھ کیلئے پبلک ٹرانسپورٹ بند کردی ۔پنجاب پراونشل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی جانب سے متعلقہ افسران کو مراسلہ جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی تا حکم ثانی برقرار رہے گی۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ پابندی کی خلاف ورزی… Continue 23reading پنجاب سےسندھ کیلئے چلنے والی گاڑیاں بند

خواجہ برادران کی ایک سال 3ماہ بعد رہائی

datetime 19  مارچ‬‮  2020

خواجہ برادران کی ایک سال 3ماہ بعد رہائی

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی خواجہ سلمان رفیق کو ایک سال تین ماہ بعد رہائی ملی ۔ قومی احتساب بیورو نیب نے خواجہ برادران کو پیرا گون ہائوسنگ سکینڈل میں 11دسمبر2018ء کو گرفتار کیا تھا ۔خواجہ برادران 2فروری 2019ء تک جسمانی ریمانڈ… Continue 23reading خواجہ برادران کی ایک سال 3ماہ بعد رہائی

کورونا وباء،اہم ترین تقریب ملتوی، پاکستان ہاتھ ملتا رہ گیا

datetime 19  مارچ‬‮  2020

کورونا وباء،اہم ترین تقریب ملتوی، پاکستان ہاتھ ملتا رہ گیا

لاہور( این این آئی )سارک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی صدارت کا منصب پاکستان کے حوالے کرنے کی تقریب جو مارچ کے آخری ہفتے میں اسلام آباد میں منعقد ہونا تھی کورونا وائرس کی وجہ سے ملتوی کردی گئی ۔ سارک چیمبر کے نامزد صدر افتخار علی ملک مسلسل آٹھ مرتبہ اس کے نائب… Continue 23reading کورونا وباء،اہم ترین تقریب ملتوی، پاکستان ہاتھ ملتا رہ گیا

ایک اور پاکستانی کورونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب، پمزمیں زیر علاج61 سالہ شخص مکمل صحت یاب

datetime 19  مارچ‬‮  2020

ایک اور پاکستانی کورونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب، پمزمیں زیر علاج61 سالہ شخص مکمل صحت یاب

اسلام آباد (این این آئی)ایک اور پاکستانی کرونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب،پمز ہسپتال میں زیرعلاج کرونا کا مریض صحتیاب ہوگیا ۔ذرائع کے مطابق پمز میں زیرعلاج مریض کا کرونا ٹیسٹ نیگیٹو آ گیا، 61 سالہ مریض کو گزشتہ روز پمز ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا۔ ذرائع نے بتایاکہ کرونا سے صحتیاب مریض… Continue 23reading ایک اور پاکستانی کورونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب، پمزمیں زیر علاج61 سالہ شخص مکمل صحت یاب

کرونا وائرس نے سیاسی دشمنوں کو بھی ایک کردیا، وزیر اعظم عمران خان کیساتھ کھڑے ہونے کا اعلان

datetime 19  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس نے سیاسی دشمنوں کو بھی ایک کردیا، وزیر اعظم عمران خان کیساتھ کھڑے ہونے کا اعلان

کراچی(آن لائن)مشیروزیراعلیٰ سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کو منتازعہ نہیں بنانا چائے، اس اہم قومی مسئلے پر وزیراعظم کے ساتھ کھڑے ہیں،کراچی میں 2بڑے تفتان سنٹرز بنائے ہیں،وینٹی لیٹرز اور کٹس بھی خود منگوائی،جمعرات کے روزمشیر وزیراعلیٰ سندھ ناصر حسین شاہ نے عالمی خطرہ قرار دئیے جانیوالے کورونا وائرس سے… Continue 23reading کرونا وائرس نے سیاسی دشمنوں کو بھی ایک کردیا، وزیر اعظم عمران خان کیساتھ کھڑے ہونے کا اعلان

سول جج پر زیادتی کا الزام لگانے والی خاتون بیان سے منحرف ہوگئی

datetime 18  مارچ‬‮  2020

سول جج پر زیادتی کا الزام لگانے والی خاتون بیان سے منحرف ہوگئی

سیہون(این این آئی) سول جج امتیاز بھٹو پر زیادتی کا الزام لگانے والی خاتون اپنے بیان سے منحرف ہوگئی۔امتیاز بھٹو پر زیادتی کا الزام لگانے والی خاتون سلمیٰ بروہی نے اپنے بیان سے منحرف ہوتے ہوئے کہا کہ جج نے مجھے والدین کے پاس بھیجنیکی بات کی جس پر مجھے غصہ آیا اور جج پر… Continue 23reading سول جج پر زیادتی کا الزام لگانے والی خاتون بیان سے منحرف ہوگئی

پچاس علماء نے کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنا فرض قرار دے دیا

datetime 18  مارچ‬‮  2020

پچاس علماء نے کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنا فرض قرار دے دیا

لاہور (آن لائن) سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا کی اپیل پر جیّد علمائے اہل سنت اور مفتیان کرام نے کرونا وائرس کی پھیلتی وبا سے پیدا ہونے والی سنگین صورت حال پر شرعی اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرونا وائرس سے بچاؤ کے لئے ہر طرح کی احتیاطی تدابیر اختیار… Continue 23reading پچاس علماء نے کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنا فرض قرار دے دیا

سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن ، 7 دہشت گرد ہلاک پا ک فوج کے افسر سمیت چار اہلکار شہید، ایک زخمی ہوگیا،

datetime 18  مارچ‬‮  2020

سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن ، 7 دہشت گرد ہلاک پا ک فوج کے افسر سمیت چار اہلکار شہید، ایک زخمی ہوگیا،

راولپنڈی( آن لائن) سیکیورٹی فورسز کے خفیہ اطلاع پر دتہ خیل میں دہشتگردوں کے ٹھکانے پر آپریشن میں فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشت گرد ہلاک ہو گئے جبکہ پا ک فوج کے ایک افسر سمیت چار اہلکار شہید اور ایک زخمی ہو گئے۔ بدھ کے روز آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے… Continue 23reading سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن ، 7 دہشت گرد ہلاک پا ک فوج کے افسر سمیت چار اہلکار شہید، ایک زخمی ہوگیا،