او پی ایف کا چین کے شہرووہان میں پھنسے پاکستانی طلبا کو حلال فوڈ کی فراہمی کیلئے کتنی بڑی رقم عطیہ کر دی ؟ جانئے
اسلام آباد (آن لائن)اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن (او پی ایف) کی جانب سے چین کے شہر ووہان میں پھنسے پاکستانی طلباء کے لیے حلال کھانے کی فراہمی کے لیے 20ملین روپے امدادی رقم عطیہ کر دی گئی۔گزشتہ روز سیکرٹری وزارت اوورسیزانجینئر عامر حسن اور ڈاکٹر عامر شیخ منیجنگ ڈائریکٹر، او پی ایف نے دو کروڑ روپے… Continue 23reading او پی ایف کا چین کے شہرووہان میں پھنسے پاکستانی طلبا کو حلال فوڈ کی فراہمی کیلئے کتنی بڑی رقم عطیہ کر دی ؟ جانئے