کروناوائرس،حکومت نے معلومات کیلئے ویب سائٹ بنادی
کراچی(این این آئی)کرونا وائرس سے متعلق تمام تر تفصیلات اور متاثرہ افراد سے آگاہی کیلئے سندھ حکومت کی جانب سے نئی ویب سائٹ لائونچ کی گئی ہے۔حکومت سندھ نے کرونا وائرس ویب سائٹ پر کرونا وائرس متاثرین سے متعلق اعداد و شمار فراہم کرنے کا سلسلہ شروع کردیا ہے محکمہ صحت سندھ کی ویب سائٹ… Continue 23reading کروناوائرس،حکومت نے معلومات کیلئے ویب سائٹ بنادی