جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

سرکاری تعلیمی اداروں کے انتظامی دفاتر کو کھولنے کا فیصلہ، ہدایت جاری

datetime 31  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے انتظامی دفاتر کو(آج)پیر سے کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ میڈیا رپورٹ کیمطابق وفاقی تعلیمی اداروں کے سربراہان کو یکم جون سے حاضری کو یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی جبکہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر تعلیمی اداروں کو صاف ستھرا رکھنے کے احکامات بھی جاری کر دیئے گئے ۔

وفاقی نظامت تعلیمات اسلام آباد کے زیر اہتمام 423 تعلیمی اداروں کے تمام سربراہان کو ہدایت جاری کی گئی ہیں۔ ڈائریکٹر جنرل وفاقی نظامت تعلیمات کے مطابق یکم جون سے اپنے اداروں میں تمام غیر تدریسی عملہ حاضری کو یقینی بنائیں، تمام سربراہان اپنے اداروں کو صاف ستھرا بھی رکھیں۔کرونا وائرس کی وباء سے بچنے کے لئے سٹاف کو حاضری سے استثنیٰ دیا گیا تھا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…