کورونا وائرس کے حوالے سے جیلوں میں کیے جانے والے تمام تر حفاظتی اقدامات ناکام ہونے کا خطرہ
کراچی(این این آئی) کورونا وائرس کے حوالے سے جیلوں میں کیے جانے والے تمام تر حفاظتی اقدامات ناکام ہونے کا خدشہ ہے کیونکہ قیدیوں کے ابھی تک عدالتوں میں پیشی کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔اگر خدانخواستہ کسی قیدی کو وائرس لگ گیا تو جیلوں میں صورتحال انتہائی خوفناک ہوجائے گی، روزانہ کم… Continue 23reading کورونا وائرس کے حوالے سے جیلوں میں کیے جانے والے تمام تر حفاظتی اقدامات ناکام ہونے کا خطرہ