کورونا وائرس کا فنڈ قائم کرنے کا فیصلہ ،وزیراعلیٰ سندھ نے اپنی تنخواہ سمیت پوری صوبائی کابینہ کی ایک ماہ کی تنخواہ کورونا وائرس فنڈ میں دینے کا اعلان کر دیا، انتہائی شاندار اقدام
کراچی(این این آئی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی ہدایت پرحکومت سندھ نے 3 ارب روپے سے کورونا وائرس کا فنڈ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے وزیراعلی سندھ نے اپنی تنخواہ سمیت پوری صوبائی کابینہ کی ایک ماہ کی تنخواہ کرونا وائرس فنڈز کے لیے دینے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلی سندھ سید مراد… Continue 23reading کورونا وائرس کا فنڈ قائم کرنے کا فیصلہ ،وزیراعلیٰ سندھ نے اپنی تنخواہ سمیت پوری صوبائی کابینہ کی ایک ماہ کی تنخواہ کورونا وائرس فنڈ میں دینے کا اعلان کر دیا، انتہائی شاندار اقدام