پیر‬‮ ، 09 فروری‬‮ 2026 

کے پی کے پولیس کے جوانوں کو ’’شیرو‘‘ کے نام سے پکارنے کا حکم ،ہدایت نامہ سامنے آگیا

datetime 1  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخوا پولیس کے جوانوں کو نیا لقب مل گیا ہے۔ خیبرپختونخوا پولیس کے جوانوں کو’ ’شیرو‘‘ کے نام سے پکارنے کا حکم ، تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں حکمنامہ جاری ہوا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کے پی کے پولیس کے جوانوں کو شیرو کے نام سے

پکارا جائے۔حکم نامے کے مطابق جوانوں کو عزت کی نگاہ سے دیکھنے اور ان کی کارروائیوں کے اعتراف میں خیبرپختونخوا پولیس نے سپاہیوں کو ’’شیرو‘‘ کے نام سے پکارنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔یاد رہے کہ وزیراعظم عمران خان خیبرپختونخوا پولیس کو مثالی قرار دیتے ہیں۔



کالم



بٹرفلائی افیکٹ


وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…