اوپن یونیورسٹی نے داخلہ فیس جمع کرانے کے لئے اہم ہدایات جاری کردی
اسلام آباد(این این آئی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے بہار 2020سمسٹر میں پیش کئے گئے ایم اے/ایم ایس سی/ایم ایڈ/پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ ٗ بی ایس ٗ بی بی اے/بی ایڈ/ای ڈی ٗ بی اے(Rename as Associate Degree)اور سرٹیفکیٹ کورس کے داخلہ فیس جمع کروانے کے لئے اہم ہدایات اپنی ویب سائٹ پر جاری کردی ہیں۔… Continue 23reading اوپن یونیورسٹی نے داخلہ فیس جمع کرانے کے لئے اہم ہدایات جاری کردی