جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

اوپن یونیورسٹی‘ویب بیسڈ اسناد اگلے پروگرام میں داخلے کیلئے قابل قبول

datetime 1  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد(این این آئی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے شعبہ داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ اگلے پروگرام میں داخلے کے لئے یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے ڈائون لوڈ شدہ پروویژنل اسناد اگلے پروگرام میں داخلے کے لئے قابل قبول ہونگے ٗ  اگلے پروگرام میں داخلے کے خواہشمند طلبہ و طالبات یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر دستیاب اپنی پروویژنل سرٹیفکیٹ کی

پرنٹ لے کر سمسٹر بہار 2020ء کے داخلوں کی آخری تاریخ ) 5۔جون(تک اپلائی کرسکتے ہیں۔یاد رہے کہ یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2019ء میں میٹرک اور ایف اے پروگرامز مکمل کرنے والے طلبہ و طالبات کی پروویژنل سرٹیفیکیٹس اپنی ویب سائٹ پر فراہم کردئیے ہیں ٗ یہ اسناد متعلقہ طلبہ کو بذریعہ پوسٹ اُن کے ایڈریسسز پر بھی ارسال کئے جارہے ہیں۔‎

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…