جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

’’یا اللہ پاک ہم پر اپنا رحم فرما ‘‘ کرونا وائرس نے پاکستان کو اپنے حصار میں لے لیا ، 70افراد جاں بحق ،متاثرین کی ایک دن کی سب بڑی تعداد سامنے آگئی

datetime 2  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں بروز منگل اب تک کرونا سے مزید 70 افراد انتقال فرما گئے ہیں، اموات کی مجموعی تعداد 1644 ہوگئی ،جبکہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 77837 تک پہنچ گئی ہے۔نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں

آج کے دن سے اب تک کورونا کے مزید 3490 کیسز اور 70 ہلاکتیں سامنے آئیں ہیں،جس کے بعدصوبہ پنجاب سے 1610 کیسز 43 ہلاکتیں،صوبہ سندھ 1439 کیسز 23 ہلاکتیں، صوبہ بلوچستان 121 کیسز 2 ہلاکتیں، اسلام آباد 304 کیسز 2 ہلاکتیں اور آزاد کشمیر سے 16 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…