کرونا کی وجہ سے گھر کے سربراہ کی حالت خراب،اہلخانہ کمرے میں بندکر کے فرار،پروفیسر ظہیر کی نعش 6 گھنٹے تک گھر میں پڑی رہی

2  جون‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا مریض کی حالت بگڑنے پر اہلخانہ گھر کو تالا لگا کر فرار۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا کے خوف نے خونی رشتوں کا خون بھی سفید کر دیا۔لاہور کے نواحی علاقے فیروزوالا میں مقامی کالج کے پروفیسر ظہیر احمد کورونا وائرس کی وجہ سے انتقال کرگئے۔اہل خانہ نے کورونا ثابت ہونے پر انہیں ایک کمرے میں بند کر دیا تھا۔

حالت بگڑنے پر اہل خانہ گھر کو تالے لگا کر فرار ہوگئے۔پروفیسر ظہیر کی لاش چھ گھنٹے تک بند گھر میں پڑی رہی۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر کر لاش تحویل میں لے لی اور ایس او پیز پر عملدرآمد کرتے ہوئے تدفین کردی۔پروفیسر ظہیر کی حالت کا سن کر اہل محلہ بھی علاقہ چھوڑ گئے۔پروفیسرظہیر کا ایک بیٹا بھی گزشتہ رات کورونا وائرس کی وجہ سے انتقال کر گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…