جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

فوادچودھری صاحب، آپ کو ہمارے علاج پر اعتماد ہونا چاہیے،نوازشریف کی رپورٹس پر انکوائری کے معاملے پر دو حکومتی وزراء آمنے سامنے آگئے

datetime 2  جون‬‮  2020 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) نوازشریف کی رپورٹس پر انکوائری کے معاملے پر دو حکومتی وزرا آمنے سامنے آگئے ہیں۔وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد نے اپنے حالیہ بیان میں کہا ہے کہ فوادچودھری صاحب، آپ کو ہمارے علاج پر اعتماد ہونا چاہیے۔نجی ٹی وی کے مطابق نواز شریف کی رپورٹس پر کسی

انکوائری کی ضرورت نہیں ہے۔یاسمین راشد نے کہا کہ نواز شریف کی تمام رپورٹس سرکاری لیب سے جاری ہوئی ہیں اور ان رپورٹس کو میں خود روزانہ چیک کرتی تھی۔ سرکاری لیبز کی رپورٹس سے نواز شریف کے مرض کی تشخیص ہوئی۔ نواز شریف اب بیرون ملک ہیں، رپورٹس وہاں سے آنی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…