ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

معروف روڈ کا نام نوابزادہ نصراللہ خان مرحوم کے نام پر رکھنے کی تیاریاں

datetime 4  مارچ‬‮  2020

معروف روڈ کا نام نوابزادہ نصراللہ خان مرحوم کے نام پر رکھنے کی تیاریاں

لاہور( این این آئی) اے آر ڈی کے چیئرمین ، بزرگ سیاستدان نوابزادہ نصر اللہ خان مرحوم کی سیاسی اور جمہوریت کیلئے خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے نکلسن روڈ کو ان کے نام سے منسوب کرنے کی سمری منظوری کیلئے ارسال کر دی گئی ۔‎

پانچویں کے امتحانات کا آج سے آغازنتیجہ کس تاریخ کوسنایاجائیگا؟اعلان کردیا گیا

datetime 4  مارچ‬‮  2020

پانچویں کے امتحانات کا آج سے آغازنتیجہ کس تاریخ کوسنایاجائیگا؟اعلان کردیا گیا

خالق نگر (این این آئی) پنجاب بھر میں پانچویں کے امتحان(آج) 5مارچ سے شروع ہوں گے۔ محکمہ تعلیم سکولز پنجاب نے صوبہ بھر میں پانچویں جماعت کے سکول بیسڈ امتحان کے لیے ڈیٹ شیٹ جاری کردی۔ جس کے مطابق 5ویں کے امتحانات 5مارچ سے شروع ہوکر 16 مارچ تک جاری رہیں گے، رزلٹ 31 مارچ… Continue 23reading پانچویں کے امتحانات کا آج سے آغازنتیجہ کس تاریخ کوسنایاجائیگا؟اعلان کردیا گیا

مہنگائی میں کمی کے حوالے سے عوام کو مزید خوشخبریاں دینے کا اعلان

datetime 4  مارچ‬‮  2020

مہنگائی میں کمی کے حوالے سے عوام کو مزید خوشخبریاں دینے کا اعلان

لاہور( این این آئی )وزیراعظم کے ترجمان ندیم افضل چن نے کہاہے کہ حکومت مہنگائی میں کمی کیلئے ہنگامی بنیادوں پر کام کررہی ہے اوراس حوالے سے عوام کو جلداچھی خبرسننے کو ملے گی۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بجلی کے نرخ اوراس کی پیداوار اور کھپت کے بارے میں تفصیلی… Continue 23reading مہنگائی میں کمی کے حوالے سے عوام کو مزید خوشخبریاں دینے کا اعلان

نیب کا سابق صدر سندھ بنک بلال شیخ سے برآمد ہونے والی غیر ملکی کرنسی قبضے میں رکھنے کا فیصلہ

datetime 4  مارچ‬‮  2020

نیب کا سابق صدر سندھ بنک بلال شیخ سے برآمد ہونے والی غیر ملکی کرنسی قبضے میں رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)نیب نے سابق صدر سندھ بنک بلال شیخ سے برآمد ہونے والی غیر ملکی کرنسی قبضے میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔25 ارب روپے کی مبینہ منی لانڈرنگ سے سندھ بنک کو نقصان پہنچانے کے کیس میں سابق صدر سندھ بنک بلال شیخ سے برآمد ہونے والی غیر ملکی کرنسی… Continue 23reading نیب کا سابق صدر سندھ بنک بلال شیخ سے برآمد ہونے والی غیر ملکی کرنسی قبضے میں رکھنے کا فیصلہ

حکومت کا چاند کی رویت سے متعلق اختلافات ختم کرنے سے متعلق اہم اقدام ،مفتی منیب الرحمان اور مفتی شہاب الدین پوپلزئی کو بھی شرکت کی دعوت

datetime 4  مارچ‬‮  2020

حکومت کا چاند کی رویت سے متعلق اختلافات ختم کرنے سے متعلق اہم اقدام ،مفتی منیب الرحمان اور مفتی شہاب الدین پوپلزئی کو بھی شرکت کی دعوت

اسلام آباد( آن لائن )چاند کی رویت سے معتلق اختلافات ختم کرنے کے معاملے پر اہم اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا گیا جس میں مفتی منیب الرحمان اور مفتی شہاب الدین پوپلزئی کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور نے چاند کی رویت سے متعلق اجلاس طلب… Continue 23reading حکومت کا چاند کی رویت سے متعلق اختلافات ختم کرنے سے متعلق اہم اقدام ،مفتی منیب الرحمان اور مفتی شہاب الدین پوپلزئی کو بھی شرکت کی دعوت

ملک سے بے حیائی ختم کرنا میرا مشن،میں ایک نئے محاذ پر لڑنے نکلا ہوں،خلیل الرحمن قمر نے پاکستانیوں سے مدد مانگ لی

datetime 4  مارچ‬‮  2020

ملک سے بے حیائی ختم کرنا میرا مشن،میں ایک نئے محاذ پر لڑنے نکلا ہوں،خلیل الرحمن قمر نے پاکستانیوں سے مدد مانگ لی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف لکھاری خلیل الرحمان قمر کا ایک ویڈیو پیغام سوشل میڈیا پر گردش کر رہا ہے جس میں انہوں نے بتایا ہے کہ وہ ایک نئے محاذ پر ہیں۔ویڈیو میں بات کرتے ہوئے انہوں نے عوام سے اپیل کی ہے وہ ان کے لئے دعا کریں اور ان کا ساتھ بھی دیں… Continue 23reading ملک سے بے حیائی ختم کرنا میرا مشن،میں ایک نئے محاذ پر لڑنے نکلا ہوں،خلیل الرحمن قمر نے پاکستانیوں سے مدد مانگ لی

حکومت کی جانب لکھے گئے خط کی کیا اہمیت ہے؟ برطانیہ نواز شریف کو ڈی پورٹ کر سکتا ہے، حکومت کے خط کے بعد اگر نواز شریف کو ملک سے نکالا جاتا ہے تو کیا کیا جائے گا ؟ تہلکہ خیز انکشافات

datetime 4  مارچ‬‮  2020

حکومت کی جانب لکھے گئے خط کی کیا اہمیت ہے؟ برطانیہ نواز شریف کو ڈی پورٹ کر سکتا ہے، حکومت کے خط کے بعد اگر نواز شریف کو ملک سے نکالا جاتا ہے تو کیا کیا جائے گا ؟ تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قانونی ماہرین نے کہا ہے کہ نواز شریف کی واپسی کیلئے برطانوی عدالت جائزہ لے گی اس عمل پیچھے کوئی سیاسی مقاصد تو نہیں ، معاملہ طویل ہو سکتا ہے ۔ نجی ٹی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے برطانوی قانون کے ماہر بیرسٹر معین خان نے کہا ہے کہ حکومت کو خط لکھنے… Continue 23reading حکومت کی جانب لکھے گئے خط کی کیا اہمیت ہے؟ برطانیہ نواز شریف کو ڈی پورٹ کر سکتا ہے، حکومت کے خط کے بعد اگر نواز شریف کو ملک سے نکالا جاتا ہے تو کیا کیا جائے گا ؟ تہلکہ خیز انکشافات

قطر ڈیل۔ کون جیتا، کون ہارا؟ باقیوں کی حماقتیں تو سمجھ میں آتی ہیں لیکن نہ جانے یہ شاہ محمود قریشی کو کیا ہو گیا جو کریڈٹ لینے کے چکر میںکیا تاثر پیش کر رہے ہیں ؟سینئر صحافی سلیم صافی کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر کالم نگار سلیم صافی اپنے کالم’’قطر ڈیل۔ کون جیتا، کون ہارا؟‘‘ میں لکھتے ہیں کہ ۔۔۔ کیا افغانستان میں امن آگیا اور اس امن سے پاکستان بھی مستفید ہونے لگا؟ نہیں۔ کیا افغانستان میں نائن الیون کے بعد بےگناہ شہید ہونے والے افغان یا پھر پاکستان میں 70 ہزار کے قریب شہید ہونے… Continue 23reading قطر ڈیل۔ کون جیتا، کون ہارا؟ باقیوں کی حماقتیں تو سمجھ میں آتی ہیں لیکن نہ جانے یہ شاہ محمود قریشی کو کیا ہو گیا جو کریڈٹ لینے کے چکر میںکیا تاثر پیش کر رہے ہیں ؟سینئر صحافی سلیم صافی کے تہلکہ خیز انکشافات

62ارب روپے کی قومی خزانے میں واپسی! ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی ملی بھگت بے نقاب، پکڑی جانیوالی جائیدادوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 4  مارچ‬‮  2020

62ارب روپے کی قومی خزانے میں واپسی! ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی ملی بھگت بے نقاب، پکڑی جانیوالی جائیدادوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ روز دائر ہونےوالے ریفرنس میں پہلی دفعہ پاکستان کی دو بڑی سیاسی جماعتوں کے قائدین کا نام ایک ساتھ سامنے آیا ۔ تفصیلات کے مطابق دائر ریفرنس پر بات کرتے ہوئے معروف اینکر پرسن اسامہ غازی نے کہا ہے کہ 2008ءمیں بظاہر یہ تاثر دیا گیا ہے کہ نواز شریف اور آصف زرداری… Continue 23reading 62ارب روپے کی قومی خزانے میں واپسی! ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی ملی بھگت بے نقاب، پکڑی جانیوالی جائیدادوں کی تفصیلات سامنے آگئیں