پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

مشکل گھڑی میں اپوزیشن کی تمام جماعتیں مل کر قوم کو کرونا وائرس کی مشکل سے نکالیں ، مولانا فضل الرحمان بھی دل بڑا کرتے ہوئے حکومت کے ساتھ کھڑے ہو گئے

datetime 20  مارچ‬‮  2020

مشکل گھڑی میں اپوزیشن کی تمام جماعتیں مل کر قوم کو کرونا وائرس کی مشکل سے نکالیں ، مولانا فضل الرحمان بھی دل بڑا کرتے ہوئے حکومت کے ساتھ کھڑے ہو گئے

کراچی (این این آئی) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ اس مشکل گھڑی میں اپوزیشن کی تمام جماعتیں اور حکومت ملکر قوم کو کورونا وائرس کی مشکل سے نکالیں ، انہوں نے جمعیت علمائے اسلام اورتمام اپوزیشن جماعتوں کے کارکنان کو ہدایت کی ہے کہ وہ مقامی انتظامیہ کے… Continue 23reading مشکل گھڑی میں اپوزیشن کی تمام جماعتیں مل کر قوم کو کرونا وائرس کی مشکل سے نکالیں ، مولانا فضل الرحمان بھی دل بڑا کرتے ہوئے حکومت کے ساتھ کھڑے ہو گئے

پنجاب میں متاثرہ افراد کی تعداد 96 ہو گئی، ملک بھر میں کرونا سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ

datetime 20  مارچ‬‮  2020

پنجاب میں متاثرہ افراد کی تعداد 96 ہو گئی، ملک بھر میں کرونا سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ

کراچی /اسلام آباد /پشاور/کوئٹہ /لاہور(این این آئی) صوبائی دارالحکومت کراچی میں ایک 77 سالہ متاثرہ شخص انتقال کر گیا جس کے بعد ملک میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 3 ہو گئی ہے ،کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 478تک جا پہنچی ۔تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 11… Continue 23reading پنجاب میں متاثرہ افراد کی تعداد 96 ہو گئی، ملک بھر میں کرونا سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ

حکومتی ترجمان اور افسران میں رابطوں کا فقدان، بلوچستان میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ کیسز کی حیران کن تعداد

datetime 20  مارچ‬‮  2020

حکومتی ترجمان اور افسران میں رابطوں کا فقدان، بلوچستان میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ کیسز کی حیران کن تعداد

کوئٹہ(آن لائن) بلوچستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ اعدادوشمار میں تضادات سامنے آگیا انتہائی باوثوق ذرائع کے مطابق اب تک بلوچستان میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 57 1ہے تاہم حکومتی ترجمان اور آفسران میں رابطوں کے فقدان کے باعث مصدقہ کیسز کی تعداد بتانے سے قاصر ہیں شیخ زید ہسپتال ‘فاطمہ… Continue 23reading حکومتی ترجمان اور افسران میں رابطوں کا فقدان، بلوچستان میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ کیسز کی حیران کن تعداد

لاکھوں روپے ناصر مدنی کو یوکے سے بھیج چکا ہوں ، ناصر مدنی نے ہمشیرہ کے ساتھ فحاش حرکات کرنے کی کوشش کی ، رضوان علی کے دھماکہ خیز انکشافات

datetime 20  مارچ‬‮  2020

لاکھوں روپے ناصر مدنی کو یوکے سے بھیج چکا ہوں ، ناصر مدنی نے ہمشیرہ کے ساتھ فحاش حرکات کرنے کی کوشش کی ، رضوان علی کے دھماکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (این این آئی ) یوکے کے رہائشی اوور سیز پاکستانی رضوان علی نے حکومت ،عدلیہ سے انصاف کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ناصر مدنی کی اغواء کاری اور تشدد میں ان کا اوران کے اہل خانہ کا کوئی ہاتھ نہیں ،ناصر مدنی سے گزشتہ سال کے ماہ دسمبر میں انٹر نیٹ پر… Continue 23reading لاکھوں روپے ناصر مدنی کو یوکے سے بھیج چکا ہوں ، ناصر مدنی نے ہمشیرہ کے ساتھ فحاش حرکات کرنے کی کوشش کی ، رضوان علی کے دھماکہ خیز انکشافات

کرونا وائرس کا ٹیسٹ پازیٹو آنا مذاق نہیں ، ہر شخص کو اسے سنجیدہ لینے کی ضرورت ہے، متاثرہ مریض نے اہم پیغام جاری کر دیا

datetime 20  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس کا ٹیسٹ پازیٹو آنا مذاق نہیں ، ہر شخص کو اسے سنجیدہ لینے کی ضرورت ہے، متاثرہ مریض نے اہم پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)عالمی وبا کرونا وائرس سے متاثر ایک مریض نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کا ٹیسٹ پازیٹو آنا مذاق نہیں ، ہر شخص کو اسے سنجیدہ لینے کی ضرورت ہے۔کرونا وائرس سے متاثر ایک مریض نے سوشل میڈیا پرا پنے ایک بیان میں کہا کہ کرونا وائرس کی تصدیق ہونا ایک… Continue 23reading کرونا وائرس کا ٹیسٹ پازیٹو آنا مذاق نہیں ، ہر شخص کو اسے سنجیدہ لینے کی ضرورت ہے، متاثرہ مریض نے اہم پیغام جاری کر دیا

پیپلز پارٹی کے اہم رہنما مسلم لیگ ق میں شامل ہو گئے

datetime 20  مارچ‬‮  2020

پیپلز پارٹی کے اہم رہنما مسلم لیگ ق میں شامل ہو گئے

لاہور (آن لائن) جھنگ سے ریاض حسین عشرت سابق چیئرمین بیت المال کمیٹی جھنگ سابق ضلعی جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی جھنگ، چوہدری محمد اکرام سابق ممبر ضلعی بیت المال کمیٹی و سابق کونسلر جھنگ، محمد ممتاز خان لک سابق ناظم یونین کونسل لک بدھڑجھنگ،مدثر شہزاد صدر مسلم لیگ ن یوتھ افیئر موضع باغ جھنگ، حاجی… Continue 23reading پیپلز پارٹی کے اہم رہنما مسلم لیگ ق میں شامل ہو گئے

لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ، نیب نے حمزہ شہباز کے خلاف اہم قدم اٹھاتے ہوئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

datetime 20  مارچ‬‮  2020

لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ، نیب نے حمزہ شہباز کے خلاف اہم قدم اٹھاتے ہوئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

لاہور (نیوز ڈیسک) نیب نے پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر محمد حمزہ شہباز شریف کی رمضان شوگر ملز کیس میں ضمانت منسوخی کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ لاہور ہائی کو رٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار… Continue 23reading لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ، نیب نے حمزہ شہباز کے خلاف اہم قدم اٹھاتے ہوئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

پاکستان میں لوگ کورونا کی آفت کو سنجیدہ نہیں لے رہے، شاہ محمود قریشی کی حیرت انگیز باتیں

datetime 20  مارچ‬‮  2020

پاکستان میں لوگ کورونا کی آفت کو سنجیدہ نہیں لے رہے، شاہ محمود قریشی کی حیرت انگیز باتیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس صرف قومی آفت ہی نہیں بلکہ یہ پوری دنیا کے لئے آفت ہے،جب 173سے زیادہ ملک اس سے متاثر ہو چکے ہوں اور جہاں 10ہزار کو اموات چھو رہی ہوں ۔شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ جہاں ترقی یافتہ… Continue 23reading پاکستان میں لوگ کورونا کی آفت کو سنجیدہ نہیں لے رہے، شاہ محمود قریشی کی حیرت انگیز باتیں

بچے کی دل کی سرجری کیلئے جانیوالا خاندان واپسی پر بھارتی بارڈر پر پھنس گیا، پریشان کن صورتحال کا سامنا

datetime 20  مارچ‬‮  2020

بچے کی دل کی سرجری کیلئے جانیوالا خاندان واپسی پر بھارتی بارڈر پر پھنس گیا، پریشان کن صورتحال کا سامنا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) واہگہ بارڈر پر روکے جانے والا 12 سالہ صبیح کو جانے کی اجازت مل گئی، اجازت ملنے کے بعد صبیح پاکستان پہنچ چکا ہے۔ واضح رہے کہ کورونا وائرس کے پیش نظر بارڈر بند کر دیے گئے تھے، اس وجہ سے پاکستانی فیملی انڈین بارڈر پر پھنس گئی۔ انڈیا سے واپسی پر… Continue 23reading بچے کی دل کی سرجری کیلئے جانیوالا خاندان واپسی پر بھارتی بارڈر پر پھنس گیا، پریشان کن صورتحال کا سامنا